براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
شہید سید حسن نصر اللہ ایک مثالی اسلامی رہنما تھے: یاسر الحوری
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے شہید سید حسن نصر اللہ ایک مثالی اسلامی رہنما اور ایک بااثر علاقائی اور عالمی شخصیت تھے۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سیکریٹری یاسر الحوری نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ…
فلسطین کے لئے شہید سید حسن نصراللہ کی نصرت ناقابل فراموش ہے: ترجمان حماس
فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا کہ حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصراللہ کی جانب سے کی جانے والی فلسطینی عوام اور استقامت کی حمایت کو ہرگز بھلایا نہیں جاسکتا ہے۔
عبداللطیف القانوع نے کہا کہ…
صیہونی دشمن استقامت کو ختم نہیں کرسکتا؛ حزب اللہ لبنان کی ایکزیکٹیو کونسل کے سربراہ
حزب اللہ لبنان کی ایکزیکٹیو کونسل کے سربراہ علی دعموش نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن استقامت کو ختم نہيں کر سکتا۔
حزب اللہ کی ایگزیکٹیو کونسل کے سربراہ نے ایک پریس کانفرنس میں شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سیدہاشم صفی الدین کی شہادت کی جانب…
عراق اور بحرین میں شہید سیدحسن نصراللہ اور شہید سیدہاشم صفی الدین کی علامتی تشییع جنازہ
عراق اور بحرین میں شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی علامتی تشییع جنازہ منعقد کی گئی جس میں عوام نے پرجوش اور وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
بحرین کے عوام نے حزب اللہ لبنان کے سابق سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کے علامتی…
شہداء کے جلوس جنازہ میں شرکت کی دعوت؛ حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے بیروت میں شہید سید حسن نصر اللہ اور شہیدسید ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ میں لوگوں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی ہے۔
پارس ٹوڈے کے مطابق تحریک حماس نے ایک بیان میں شہداء کی امنگوں سے وفاداری اور فلسطین…
شہید استقامت سیدحسن نصراللہ کی تشییع جنازہ، مختلف ممالک سے وفود کی بیروت آمد کا سلسلہ جاری
شہید مقاومت حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے مختلف ممالک سے وفود کی بیروت آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
حزب اللہ لبنان نے شہید مقاومت سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ آج اتوار تیئیس فروری کے روز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حزب اللہ کے اس…
غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں جنگی بندی کی 350 بار خلاف ورزی
غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے جمعے کی رات بتایا کہ غاصب صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کی 350 بار خلاف ورزی کرچکی ہے
ارنا نے المسیرہ ٹی وی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت انسانی پروٹوکول کے نفاذ سے متعلق جنگ بندی معاہدے…
اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے باوجود فلسطینی قیدیوں کی رہائی نہ ہونے پر حماس کا ردعمل آگیا
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے حماس کے رہا کیے جانے والے 6 یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی طے شدہ رہائی کو مؤخر کرنے پر حماس کا ردعمل آگیا۔
اسرائیلی وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ حماس کی طرف…
حسن نصراللہ شہید کی نماز جنازہ و تدفین آج ہو گی، لبنان میں سکیورٹی ہائی الرٹ
بیروت: اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والے حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کی نماز جنازہ اور تدفین آج ہو گی، اس سلسلے میں دارالحکومت بیروت سمیت لبنان بھر میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حسن نصراللہ کی…
نیتن یاہو کا یوٹرن، اسرائیل نے 600 سے زائد فلسطینیوں کی رہائی مؤخر کردی
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے یوٹرن لیتے ہوئے حماس کی جانب سے رہا کیے جانے والے 6 یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی طے شدہ رہائی مؤخر کردی۔
حماس نے گزشتہ روز جنگ بندی معاہدے کے تحت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا تھا جس کے…