براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
شام کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملے
صہیونی حکومت نے دمشق سمیت شام کے مختلف علاقوں پر فضائی اور زمینی حملے کئے ہیں۔
صہیونی حکومت نے شام پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دارالحکومت دمشق کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ صہیونی جنگی طیاروں نے جنوبی دمشق پر حملہ کیا جس کے…
غرب اردن پر صیہونی فوج کے حملوں میں 1 فلسطینی شہید اور 30 زخمی
جارح صیہونی حکومت سینتیس دنوں سے مسلسل غرب اردن کے شہروں اور کیمپوں خاص طور پر اس کے شمالی علاقوں میں وسیع حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔
شمالی غرب اردن پر صیہونی حکومت کے وسیع حملے آج سینتیسویں روز بھی جاری رہے جن میں جارح صیہونی فوجیوں نے…
سوڈان: فوجی طیارہ گر کر تباہ، 46 افراد جاں بحق
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے قریب فوجی طیارہ گر کرنے کے نتیجے میں 46 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
سوڈانی فوجی طیارہ منگل کے روز خرطوم کے قریب تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ اس حادثے میں 46 افراد جاں بحق ہوئے جن میں فوجی اہلکاروں کے…
غاصبوں نے دوائیاں اور ایندھن غزہ میں داخل ہونے سے روک دیا ، عالمی برادری سے فوری ایکشن کی اپیل
غزہ حکومت کے انفارمیشن آفس نے اس علاقے کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کے ظالمانہ محاصرے کے خاتمے کے لئے عالمی برادری، انسانی حقوق کی تنظیموں اور ریڈ کراس سے فوری اور سنجیدہ اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسماعیل الثوبتہ نے کہا ہے کہ…
اسرائیلی جنگی طیاروں کی شام کے علاقوں پر بمباری
اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی دمشق اور صوبہ درعا کو نشانہ بنایا ہے۔
شامی میڈیا نے بتایا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی دمشق کے مضافاتی دیہی علاقوں اور درعا صوبے پر بمباری کی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شام کے دارالحکومت…
غزہ میں صیہونی محاصرہ جاری، 6 فلسطینی بچے شہید
غزہ میں ظالمانہ صیہونی محاصرے اور ٹھنڈک سے بچنے کے لئے لازمی سہولتوں کے فقدان کے باعث گزشتہ دنوں کے دوران اب تک کم از کم چھے معصوم بچے اپنی جان گنوا چکے ہیں۔
العالم نیوز پورٹل کے مطابق غزہ میں پندرہ مہینوں کی صیہونی دہشتگردی کے المناک…
غرب اردن میں بڑھتی صیہونی جارحیت
فلسطین کے مغربی کنارے میں ہر گزرتے دن کے ساتھ غاصب صیہونی حکومت کی بہیمانہ جارحیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔
العالم نیوز کے مطابق صیہونی فوجیوں نے پیر اور منگل کی درمیانی شب غرب اردن کے مختلف علاقوں پر دھاوا بولا، گھروں کی تفتیش کی اور متعدد…
اسرائیل کا 42 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر غور، غزہ اور جنین میں کشیدگی برقرار
یروشلم: اسرائیل غزہ میں 42 دن کی جنگ بندی میں توسیع پر غور کر رہا ہے تاکہ باقی 63 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کو ممکن بنایا جا سکے، جبکہ غزہ کے مستقبل پر فیصلہ مؤخر کرنے کا امکان ہے۔
جنگ بندی کا معاہدہ 19 جنوری سے جاری ہے، جو ہفتے کے روز…
اسرائیل نے غزہ میں خیموں اور موبائل گھروں کے داخلے پر پابندی لگا دی
اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقے میں خیموں اور موبائل گھروں کے داخلے پر پابندی لگادی گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق سرد موسم کی وجہ سے نوزائیدہ بچوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، اسرائیل کی مجرمانہ پالیسیوں کی وجہ سے غزہ کی پٹی میں 6 نوزائیدہ…
جنگ بندی معاہدے پر رکاوٹ ختم، اسرائیل 620 فلسطینی قیدی رہا کرنے پر تیار
غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور 4 اسرائیلی مغویوں کی لاشوں کے تبادلے پر اتفاق ہوگیا۔
عرب میڈیا کے مطابق 600 سے زائد فلسطینی قیدی جو پچھلے ہفتے رہا ہونے تھے لیکن اسرائیل کی جانب سے ان کی رہائی روک…