براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
جنگ بندی معاہدے کی اسرائیل نے کتنی بار خلاف ورزی کی ؟
فلسطینی ذرائع نے صیہونی حکومت نے جنگ بندی کے پہلے مرحلے پر عمل در آمد کے آغاز سے اب تک کم سے کم ایک ہزار بار غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
فلسطینی نیوز وب سائٹ الرسالہ کے مطابق غزہ میں جنگ بندی تین مرحلوں پر مشتمل ہے…
اسرائيلی قیدیوں کی جان خطرے میں
حماس کے ایک سینیئر رہنما نے نیتن یاہو کی جانب سے جنگ بندی کے سلسلے میں لیت و لعل کے بعد کہا ہے کہ زخمی ہونے کی وجہ سے بہت سے اسرائيلی قیدیوں کی جان خطرے میں ہے۔
العربی الجدید نے نام کا ذکر کئے بغیر حماس کے اس سینیئر رکن کے حوالے سے لکھا…
غزہ انسانی المیہ سے دوچار
غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن دفتر کے سربراہ نے غزہ کی بحرانی صورت حال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن دفتر کے سربراہ اسماعیل الثوابتہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں نے غزہ میں جنگ بندی کے پہلے مرحلے کو امدادی قافلوں اور…
صہیونی قیدی صرف معاہدے سے ہی آزاد ہوں گے؛ حماس کے ترجمان
تحریک حماس نے صہیونی وزیراعظم کی دھمکی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی یرغمالی صرف مذاکرات اور قیدیوں کے تبادلے کے ذریعے ہی رہا کیے جائیں گے۔
حماس کے ترجمان حازم قاسم نے غزہ پٹی میں عارضی جنگ بندی کے لیے مشرق وسطی کے امور میں…
عرب ممالک کو تقسیم کرنے کیلئے اسرائیل کے خفیہ منصوبے کا انکشاف
ولید جنبلاط نے کہا ہے کہ اسرائیل عرب ممالک کو تقسیم کرنا چاہتا ہے۔
لبنان کی پروگریسو سوشلسٹ پارٹی کے سابق سربراہ ولید جنبلاط نے جنوبی شام کے حصے بخرے کرنے کیلئے صیہونی حکومت کے سازشی منصوبوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے پاشا…
سعودی حکام زیلنسکی سے عبرت حاصل کریں؛ یمنی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما
یمنی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ سعودی حکام وائٹ ہاؤس میں زیلنسکی کے ساتھ ہونے والے توہین آمیز سلوک سے عبرت حاصل کریں۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمنی عوامی تحریک انصار اللہ کے ایک رہنما نے سعودی حکام کو…
فلسطینی دستاویزی فلم کو آسکر ایوارڈ ملنے پر صہیونی وزیر برہم
فلسطینی دستاویزی فلم "No Other Land" کو آسکر ایوارڈ ملنے کے بعد صیہونی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے بارے میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔
صیہونی حکومت کے نام نہاد وزیر ثقافت میکی زوھار نے دعویٰ کیا کہ آسکر ایوارڈ یافتہ فلم "…
اسرائیلی فورسز کی شمالی غزہ اور خان یونس میں بمباری، 5 فلسطینی شہید
شمالی غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملہ اور خان یونس کے نزدیک اسرائیلی ٹینکوں کی گولہ باری سے 5 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غزہ جنگ بندی معاہدے کا پہلا مرحلہ ختم ہوتے ہی اسرائیلی جارحیت کا آغاز ہوگیا، ماہ صیام کا تقدس پامال اسرائیل فورسز کی کارروائی…
اسرائیلی مطالبے پر جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے میں توسیع پر راضی نہیں: حماس
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی مطالبے پر غزہ جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے میں توسیع سے انکار کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حماس کے سینیئر عہدے دار نے کہا ہے کہ حماس جنگ بندی معاہدے کے پہلےمرحلے میں توسیع پرراضی…
جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کا اختتام، اسرائیل نے غزہ کیلئے امداد کا داخلہ روک دیا
جنگ بندی کے پہلے مرحلے کے اختتام کے بعد اسرائیل نے غزہ میں کھانے پینے سمیت ہر قسم کے سامان کا داخلہ روک دیا۔
اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے کے اختتام اور حماس کی جانب سے…