براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

مصر نے غزہ کی تعمیر نو کیلئے 53 ارب ڈالر کا پانچ سالہ منصوبہ تیار کرلیا

مصر نے غزہ کی تعمیر نو کیلئے 53 ارب ڈالر کا پانچ سالہ منصوبہ تیار کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصری منصوبے کے مطابق چھ ماہ میں غزہ کا ملبہ صاف کیا جائے گا، عارضی رہائش گاہیں نصب کی جائیں گی، دو سال میں 2 لاکھ ہاؤسنگ یونٹ تعمیر کیے جائیں…

لبنان سے صیہونی حکومت کے مکمل انخلا پر زور؛ لبنان اور سعودی عرب کا مشترکہ بیان

سعودی عرب اور لبنان نے جنوبی لبنان سے اسرائيل کے انخلاء پر زور دیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی نے لبنانی صدر کے دورے کے خاتمے پر رپورٹ دی ہے کہ دونوں ملکوں نے لبنان کی تمام مقبوضہ علاقوں سے اسرائيل کے انخلاء پر زور دیا ہے۔…

استقامت کا اسلحہ ہماری ریڈ لائن ہے: سامی ابو زہری

فلسطین کی تحریک حماس نے استقامت کے اسلحے کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔ فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ میں فائر بندی کے دوسرے مرحلے کو استقامت کو غیر مسلح کئے جانے سے مشروط قرار…

کرم ابو سالم کراسنگ کو بند کرنے سے غزہ میں انسانی المیہ مزید بڑھ جائے گا: غزہ انفارمیشن آفس

غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن آفس نے کرم ابو سالم کراسنگ کی مسلسل بندش اور علاقے میں انسانی امداد کی کمی کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن آفس نے منگل کے روز خبردار کیا کہ صیہونی حکومت کی طرف سے…

حماس کے رضاکار جنگ سے پہلے کے مقابلے میں کم نہیں ہوئے: صہیونی ذرائع ابلاغ

ایک صہیونی میڈیا آؤٹ لیٹ نے خبر دی ہے کہ تحریک حماس نے نئے رضاکاروں کو بھرتی کرلیا ہے اور جنگ سے پہلے کے مقابلے میں ان کی تعداد کم نہیں ہوئی ہے صیہونی ٹی وی چینل 13 نے اطلاع دی ہے کہ تحریک حماس صیہونی حکومت کے ساتھ دوبارہ جنگ کے لیے…

غاصب اسرائیلی فوج شام میں جارحانہ کارروائيوں اور لوٹ مار میں مصروف

غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج ، شام کی بحرانی صورت حال سے ناجائز و غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے اس ملک میں لوٹ مار اور جارحانہ و غاصبانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے گزشتہ دو ہفتوں…

غزہ کی گزرگاہوں کا مسلسل بند رکھا جانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور جنگی جرم ہے: تحریک حماس

فلسطین کی تحریک حماس نے تاکید کی ہے کہ غزہ کی گزرگاہیں مسلسل بند رہنے اور انسان دوستانہ امداد روکے جانے کا جاری سلسلہ ، غیر انسانی اقدام اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں…

صیہونی فوج شام کے جنوب مغربی علاقوں میں داخل

صیہونی فوج شامی صوبے قنیطرہ کے نئے علاقوں میں داخل ہو گئی ہے۔ صیہونی فوجیوں کا ایک گروپ اپنے بھاری جنگی ساز و سامان کے ساتھ صوبہ قنیطرہ کے قصبے مسحرہ میں داخل ہوگیا ہے۔ صہیونی فوج کی اس پیش قدمی کے باعث، جو ہیلی کاپٹروں اور ڈرونز کے ساتھ…

تحریک انصار اللہ کی عرب ممالک سے فلسطین کی حمایت کی اپیل

یمن کی تحریک انصار اللہ نے اس بات یمن کی تحریک انصار اللہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ صیہونی جارحیت بلا استثنی پوری ملت اسلامیہ کو نشانہ بنا رہی ہے، عرب ممالک سے فلسطین کی حمایت کی اپیل کی ہے۔پر زور دیتے ہوئے کہ صیہونی جارحیت بلا استثنی…

عرب ممالک غزہ والوں کو بھوک سے مارنے کی صیہونی پالیسی کے خلاف عملی اقدام کریں: حماس

حماس کے ترجمان حازم قاسم نے عرب ممالک سے اپیل کی ہے کہ غزہ والوں کو بھوکا رکھنے کی صیہونی پالیسی کے مقابلے کے لیے عملی اقدام انجام دیں۔ حازم قاسم نے کہا کہ صیہونی حکومت نے غذائی قلت کو ہتھیار بنا لیا ہے اور اس کی بنیاد پر غزہ کے عوام کو…