براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
مشرقی لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری
غاصب صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے مشرقی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
الآن ویب سائٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے مشرقی لبنان کی پہاڑیوں میں واقع بقاع کے جنتا کے مضافات میں الشعرہ کے علاقے پر تین بار حملہ کیا۔…
غزہ منصوبے سے ٹرمپ کی پسپائی کا خیر مقدم؛ مصر
مصر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں غزہ سے فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کے امریکی منصوبے سے ٹرمپ کی پسپائی کا خیرمقدم کیا ہے۔
مصر کی وزارت خارجہ کے بیان میں تاکید کی گئی ہے کہ ٹرمپ کے اس بیان کی قدردانی کی جاتی ہے کہ غزہ سے کسی فلسطینی…
ایران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کر رہا ہے؛ عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کر رہا ہے اور مسائل کو حل کرنے کے لئے نئی تجویز زیر غور ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ قومی وقار اور احترام کی بنیاد پر دنیا کے…
اسرائیل کی جانب جانے والے تمام بحری جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا: سید عبدالملک الحوثی
انصاراللہ یمن تحریک کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر، باب المندب، خلیج عدن اور بحیرہ عرب سے مقبوضہ سرزمینوں کی جانب جانے والے تمام بحری جہازوں کو اب کے بعد نشانہ بنایا جائے گا۔
المسیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے…
اسرائیلی فوجی شام کے صوبہ قنیطرہ کے نئے علاقوں میں داخل
شامی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجی جنوب مغربی شام میں صوبے قنیطرہ کے نئے علاقوں میں داخل ہو گئے ہیں۔
المسیرہ کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجی صوبے قنیطرہ کے اطراف میں جباتا الخشب کے علاقے میں داخل ہو گئے…
اسرائیل کے غزہ پر حملے مزید تیز، بمباری سے بچے سمیت 8 افراد شہید
مظلوم فلسطینیوں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، اسرائیل نے غزہ پر حملے تیز کر دیئے، تازہ بمباری سے بچے سمیت آٹھ افراد شہید ہوگئے۔
اسرائیلی حملوں کے باعث شہدا کی مجموعی تعداد 48 ہزار 503 ہوگئی،1 لاکھ 11 ہزار 927 زخمی ہو چکے، حماس نے اسرائیل کے…
مقبوضہ بیت المقدس: مشہور بک شاپ پر اسرائیلی پولیس کا چھاپہ، مالک گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس کی مشہور بک شاپ ’دی ایجوکیشنل بک شاپ‘ پر اسرائیلی پولیس نے چھاپہ مار کر اس کے مالک عماد منی کو گرفتار کر لیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ کارروائی بغیر کسی وارنٹ کے کی گئی جس پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے۔…
غزہ جنگ بندی کے دوسرے دور کے مذاکرات شروع؛ حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ بدھ کے روز غزہ میں فائر بندی کے مذاکرات کا نیا دور شروع ہو گيا۔
سما نیوز ایجنسی کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم…
یمن کی مسلح افواج کی جانب سے بحیرہ احمر، بحیرہ عرب، آبنائے باب المندب اور خلیج عدن میں صیہونی حکومت…
یمن کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کو دی گئی مہلت کے خاتمے کے بعد بدھ کی صبح اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر، بحیرہ عرب، آبنائے باب المندب اور خلیج عدن میں صیہونی حکومت سے وابستہ تمام بحری جہازوں کی رفت و آمد پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔…