براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ: صیہونی فوجیوں کے حملے میں مزید دو صحافی شہید
غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کے نتیجے میں دو صحافی اور چند کیمرہ مین شہید ہوگئے ہیں۔
صیہونی حکومت کی فوج نے سنیچر کو شمالی غزہ پٹی کے شہر بیت لاہیا پر ڈرون حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق اس جارحانہ حملے کے نتیجے میں نو فلسطینی منجملہ دو…
گیند غاصب صیہونیوں کے کورٹ میں ہے، حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے ثالثوں کی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیند اب قابض حکومت کے کورٹ میں ہے۔
عبداللطیف القانوع نے العربی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم…
امریکہ اور یورپ کا الاقصی چینل کی نشریات بند کرنے کا مقصد فلسطینیوں کی آواز کو دبانا ہے:حماس
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ الاقصی چینل کی نشریات بند کرنے کے ذریعے فلسطینیوں کی آواز دبانا چاہتے ہیں۔
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے الاقصیٰ نیٹ ورک کو تمام بین الاقوامی سیٹلائٹ سے ہٹانے کے امریکہ اور یورپ کے…
اسرائیلی فوج کا غزہ میں امدادی تنظیم کی گاڑی پر حملہ، 3 صحافیوں سمیت 9 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں امدادی تنظیم کی گاڑی پر ڈرون حملہ کرتے ہوئے 3 صحافیوں سمیت 9 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیا پر اسرائیلی گوج کی جانب سے امدادی تنظیم کی گاڑی پر ڈروان حملہ کیا…
امریکی فوج کے یمنی دارالحکومت صنعا پر فضائی حملے میں 24 افراد ہلاک
صنعا: امریکا کی جانب سے یمنی دارالحکومت صنعا پر حملے کے نتیجے 24 افراد ہلاک ہو گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق امریکا نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ۔
اس حوالے سے…
یمن پر اسرائیلی جارحیت ناقابل قبول ہے: حوثی ترجمان
صنعا:حوثیوں کے ترجمان محمد البخیتی نے کہا ہے کہ یمن پر امریکی حملے غزہ پر اسرائیلی غیر قانونی قبضے کی حوصلہ افزائی ہے، امریکا کی کھلی جارحیت قابل قبول نہیں۔
حوثیوں کے ترجمان محمد البخیتی نے اپنے پیغام میں واضح کیا کہ امریکا آزاد فلسطینی…
اہل غزہ کی آباد کاری: امریکی، اسرائیلی منافقت پھر عیاں، 3 افریقی ممالک سے بات چیت کا انکشاف
اہل غزہ کی آباد کاری کے معاملے پر امریکی اور اسرائیلی منافقت پھر عیاں ہوگئی۔
امریکا کی سوڈان سمیت تین افریقی ممالک سے بات چیت کا انکشاف ہوا ہے، امریکی اور اسرائیلی حکام نے مشرقی افریقہ کے تین ممالک کے ساتھ رابطہ کیا جس کا مقصد اہل غزہ…
فلسطین کا اسرائیل پر 676 شہداء کی لاشیں قبضے میں رکھنے کا انکشاف
اسرائیلی قابض فوج نے 676 فلسطینی شہداء کی لاشیں قبضے میں لے رکھی ہیں، جنہیں نمبروں کے قبرستانوں اور ریفریجریٹروں میں رکھا گیا ہے، یہ انکشاف فلسطینی شہداء کی میتوں کی واپسی کے لیے قائم نیشنل کمپین نے اپنی تازہ رپورٹ میں کیا۔
فلسطینی خبر…
حماس نے ایک اور صیہونی قیدی کو آزاد کرنے پر اپنی آمادگی ظاہر کی ہے
حماس نے ایک بیان جاری کرکے مزید ایک صیہونی قیدی کی رہائی کی اطلاع دی ہے۔
حماس نے جمعہ کے روز جاری ہونے والے اپنے بیان مین بتایا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی دوہری شہریت رکھنے والے عیدان الیگزینڈر کی غزہ سے رہائي کو منظوری دے دی گئی ہے۔…
مشرقی لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری
غاصب صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے مشرقی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
الآن ویب سائٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے مشرقی لبنان کی پہاڑیوں میں واقع بقاع کے جنتا کے مضافات میں الشعرہ کے علاقے پر تین بار حملہ کیا۔…