براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 10 فلسطینی شہید ، متعدد زخمی

فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر صیہونی حکومت کی بمباری میں دس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ خان یونس کے جنوب مغرب میں واقع فش فرش علاقے پر صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں کے حملے میں دو فلسطینی شہید اور پانچ زخمی ہوئے ہیں جبکہ…

یمن کی مسلح افواج کے بہتّر گھنٹوں کے دوران امریکی بحری بیڑے پر 4 حملے

یمن کی مسلح افواج نے گزشتہ بہتّر گھنٹوں کے دوران امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے پر چوتھی بار حملہ کیا ہے۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان میجر جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے ہیری ایس…

صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو اسرائیلی قیدیوں کی جانوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے: ریاض منصور

اقوام متحدہ میں فلسطینی انتظامیہ کے سفیر ریاض منصور نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو اسرائیلی قیدیوں کی جانوں سے کہیں زیادہ اپنی سیاسی بقا کی فکر ہے۔ ریاض منصور نے فلسطین کی صورتحال کے بارے میں منعقدہ سلامتی کونسل کے…

امریکہ صیہونی حکومت کے جنگی جرائم میں شریک ہے، حماس کا بیان

غزہ پٹی کے خلاف فوجی جارحیت کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے صیہونی حکومت اور امریکہ کے درمیان سابقہ ​​ہم آہنگی کا حوالہ دیتے ہوئے تحریک حماس کے ترجمان نے تاکید کی کہ اس سے فلسطینی عوام کے خلاف جرائم میں امریکہ کی شرکت ثابت ہوتی ہے۔ تحریک…

دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے؛ یمن

یمن کے وزیر دفاع نے خبردار کیا کہ ملک کی افواج دشمن کی جارحیت کے خلاف جوابی کاروائی کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔ یمن کے وزیر دفاع محمد العاطفی نے کہا ہے کہ یمنی مسلح افواج ہر صورت حال کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہيں اور یہ آمادگی غزہ میں…

چین، روس، سعودیہ، ترکیہ، نیدرلینڈز کی غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت

چین، روس، سعودی عرب، ترکیہ، نیدرلینڈز نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی۔ عالمی رہنماؤں نے جنگ بندی کا احترام، بلا روک ٹوک انسانی امداد کی بحالی کا مطالبہ کیا، یرغمالیوں کو غیر مشروط طور پر رہا کرنے کی پرزور دیا، ترجمان چینی…

صیہونی حکومت ہمارے ملک پر حملے کا ارادہ رکھتی ہے؛ عراقی وزیرخارجہ کا بیان

عراق کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ انہيں ایسے پیغامات ملے ہيں جن سے پتہ چلتا ہے کہ صیہونی حکومت ہمارے ملک پر حملے کا ارادہ رکھتی ہے۔ عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے کہا ہے کہ ہم اپنی جغرافیائی پوزیشن کی وجہ سے، اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف…

یمن پر امریکا اور برطانیہ کے نئے حملے، انصاراللہ کی جوابی کاروائی سے امریکی جنگی بحری جہاز پیچھے…

یمن کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے نئے حملے ہوئے ہیں جبکہ یمنی مسلح افواج نے امریکی جارحیت پر جوابی کارروائی بھی ہے۔ المسیرہ ٹی وی چینل نے منگل کی صبح ایک بیان میں بتایا ہے کہ صنعا صوبے کے " جبل صرف" علاقے پر امریکہ نے حملہ کیا ہے۔ امریکہ…

دہشت گرد اسرائیل کا اب تک کا سب سے وحشیانہ حملہ، غزہ میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد سات سو

غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں اور وحشیانہ بمباری میں تقریبا سات سو عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں شہید ہونے والوں میں حماس کے سیاسی رہنما عصام الدعالیس سیمت پانچ سینئر اراکین شامل ہیں۔ منگل 18 مارچ کی صبح دہشت گرد…

صیہونی فوج کا شام پر حملہ

صیہونی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق کے دیہی علاقوں پر بمباری کی ہے۔ شام کی سرزمین پر صیہونی حکومت نے اندھا دھند حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دمشق کے مضافات میں الکسوہ شہر کے قریب تل المانع کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ صیہونی چینل…