براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
اسرائیل کے وحشیانہ حملے نہ رکے، مزید 110 فلسطینی شہید، سینکڑوں زخمی
اہل غزہ پر چھائے صیہونی دہشتگردی کے خونی بادل چھٹ نہ سکے۔
اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری رہے، مزید 110 معصوم فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے، حالیہ حملوں میں شہید ہونے والوں میں 200 بچے اور 94 خواتین شامل،125 مرد اور 34 بزرگ بھی…
امریکہ کا ایک اور ڈرون یمنی فوج نے مار گرایا
یمنی فوج نے ملکی سرحدی خلاف ورزی پر ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، یمنی فوج نے ذمار صوبے میں امریکی MQ-9 ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔مذکورہ طیارہ مہنگے امریکی ڈرونز میں سے ایک ہے۔ ماضی میں بھی کئی مواقع پر یمنی…
القسام بریگیڈ کی جوابی کارروائی ، تل ابیب پر حملہ
حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے۔
فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے صیہونی جارحیت کے جواب میں آج مقبوضہ فلسطین میں شہر تل ابیب کو میزائل حملے کا…
یمنی فوج نے اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا
اسرائیلی فوج نے یمن سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی طرف داغے گئے میزائل اور مختلف علاقوں میں بجنے والے خطرے کے سائرن بجنے کی تصدیق کی ہے۔
صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ یمنی فوج نے ایک بار پھر مقبوضہ علاقوں کو نشانہ بنایا اور تل ابیب اور دیگر…
صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے میں 71 فلسطینی شہید
غزہ پٹی کے خلاف صیہونی فوج کی تازہ جارحیت میں کم سے کم اکہتر فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں۔
جمعرات کی صبح سے غزہ پٹی کے شمالی و جنوبی علاقوں پر صیہونی فوج کے فضائی حملوں میں کم سے کم 71 شہری شہید اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ صیہونی فوج نے غزہ…
ترکیہ: ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر امام اوغلو کی رہائی کا مطالبہ کیا
ترکیہ میں استنبول شہر کے میئر اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے امام اوغلو کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کی خبر سامنے آنے کے بعد ہزاروں لوگ ریپبلیکن پپیلز پارٹی کے ہیڈ…
غزہ میں زمینی کارروائی کا دوبارہ آغاز، اسرائیلی فوج کا نتساریم کوریڈور پر قبضہ
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں زمینی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے اور اسرائیلی فوج نتساریم کوریڈور تک پہنچ گئی ہے۔
غزہ میں گزشتہ روز سے جاری بدترین اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد آج اسرائیلی فوج نے اپنے بیان…
غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی کی مذمت؛ حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں غزہ کے عوام کے خلاف غاصبانہ جارحیت اور نسل کشی کی جنگ دوبارہ شروع کرنے کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے ساتھ زیادہ سے زيادہ یکجہتی کا مطالبہ کیا ہے۔
حماس نے اس بیان میں مزید کہا کہ ہم…
اردوغان کے انتخاباتی حریف اکرم امام اوغلو کو گرفتار کر لیا گيا
استنبول کے میئر اور اردوغان کے انتخاباتی حریف اکرم امام اوغلو کو آج صبح مالی بدعنوانی اور دہشت گرد گروہوں کے ساتھ رابطے کا الزام عائد کرکے گرفتار کر لیا گيا
استنبول یونیورسٹی نے منگل کو امام اوغلو کی ڈگری منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا جس…
شام اور لبنان کی سرحد پر ہونے والی بدامنی صیہونی سازش ہے: قاسم ہاشم
لبنان کے رکن پارلیمنٹ قاسم ہاشم نے شام اور لبنان کی سرحد پر ہونے والی بدامنی کو علاقے کا نقشہ تبدیل کرنے کی صیہونی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔
لبنانی پارلیمنٹ کے رکن قاسم ہاشم نے کہا ہے کہ امریکہ کی پشت پناہی میں صیہونی حکومت لبنان پر فوجی…