براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

یمن کی مسلح افواج کے امریکی اور صیہونی اہداف پر حملے

یمنی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز ہیری ٹرومین سمیت متعدد جنگی کشتیوں کو جبکہ شمالی مقبوضہ فلسطین کے یافا میں اسرائيل کے کئی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ…

مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے

غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ صیہونی فوج نے الخلیل پر حملہ کر کے پانچ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ شہر نابلس ، بلاطہ اور العین کیمپوں سے بھی صیہونی فوجیوں نے آٹھ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔…

عراق میں داعش کی باقیات کے خلاف آپریشن

عراقی سیکورٹی ذرائع نے عیدالفطر کی آمد پر صلاح الدین اور دیالہ صوبوں میں داعش دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی اقدامات کئے جانے کی خبر دی ہے۔ المعلومہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی سیکورٹی ذرائع نے صوبے صلاح الدین اور صوبے دیالہ کے…

تل ابیب کو یمنی میزائل حملوں سے شدید نقصان

صہیونی ذرائع نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں یمنی میزائل حملوں کے نتیجے میں شدید نقصان کی خبر دی ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صہیونی میڈیا نے یمنی مقاومت کے میزائل حملوں کے بعد تل ابیب، مقبوضہ قدس اور دیگر صہیونی بستیوں میں خطرے…

شام کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے جاری

غاصب صیہونی حکومت نے شام کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کے فوجی ٹھکانوں پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔ صیہونی فوج نے شام کے صوبے حمص میں منگل کے روز مختلف علاقوں کو کئی بار حملوں کا نشانہ بنایا۔ غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج…

یمن کے کینسر اسپتال پر امریکہ کی بمباری

یمن کے صوبے صعدہ میں کینسر اسپتال امریکی جنگی طیاروں کی جارحیت میں مکمل طور پر تباہ ہوگيا۔ المسیرہ ٹی وی چینل کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق امریکی جنگی طیاروں نے اپنی جارحیت کے دوسرے مرحلے میں صعدہ کے رسول اعظم اسپتال کے باقی بچے…

اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری، چوبیس گھنٹے میں مزید 37 معصوم فلسطینی شہید

غزہ:اہل غزہ پر چھائے صیہونی دہشتگردی کے خونی بادل چھٹ نہ سکے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے حالیہ دہشتگردانہ حملوں میں چوبیس گھنٹے میں مزید 37 معصوم فلسطینی لقمہ اجل بن گئے۔ صیہونی فورسز کے حالیہ دہشتگردانہ حملوں میں 270 سے زائد بچے…

غزہ: اسرائیلی بمباری سے مزید 61 شہادتیں، آسکر ایوارڈ جیتنے والا فلسطینی ڈائریکٹر بھی گرفتار

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں جہاں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں اور اسپتالوں پر بمباری کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں ایک صحافی سمیت مزید 61 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفح کا محاصرہ…

شام کے دارالحکومت دمشق میں زوردار دھماکہ

شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں دھوئيں کے گہرے بادل اٹھتے ہوئے دیکھے گئے۔ میڈيا ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکا کفرسوسہ علاقے میں ہوا ہے۔ ابھی تک اس دھماکے کی وجوہات اور تفصیلات سامنے نہيں آئی ہیں۔…

حیفا شہر میں فائرنگ کے واقعے میں دو صیہونی زخمی ہوگئے ہیں

شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا شہر میں صیہونی مخالف آپریشن کی خبریں ہیں۔ صیہونی فوج کے ريڈیو نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جنوب مشرقی حیفا میں واقع یوکنعام قصبے میں فائرنگ کا ایک واقعہ ہوا ہے۔ صیہونی ٹی وی چينل بارہ نے بھی…