براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

اسرائیل غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے رہائشی مکانات اور پناہ گزین کیمپوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری…

غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے رہائشی مکانات اور پناہ گزین کیمپوں کو تباہ کئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ غاصب صیہونی حکومت گزشتہ دس روز سے زمینی فوجی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے جس کے دوران وہ گھروں اور…

مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملہ، خطرے کے سائرن بج گئے

صہیونی میڈیا نے آج یمن سے میزائل حملے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں خطرہ کے سائرن کی آوازیں سنے جانے کی خبر دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یمن سے میزائل حملے کے بعد مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے سائرن بجنے لگے۔ ان ذرائع نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ…

جنوبی لبنان کے خلاف اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں یحمر الشقیف میں ایک کار پر حملہ کیا ہے جبکہ اسرائيلی توپ خانے نے " الدبش " کے علاقے پر گولہ برسائے ہيں۔ لبنانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں یحمر الشقیف میں ایک کار پر حملہ کیا ہے…

صیہونی حکومت کا مقصد مسئلہ فلسطین کو مکمل طور پر مٹانا ہے؛ شیخ نعیم قاسم

حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اپنےخطاب میں کہا ہے کہ دشمن کا مقصد مسئلہ فلسطین کو مکمل طور پر مٹانا، غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے باشندوں کو بے گھر کرنا اور لبنان، شام، مصر اور اردن سمیت ہمسایہ ممالک کی سرزمین پر قبضہ کرنا ہے۔ لبنان کی…

یمن پر امریکہ کی ایک بار پھر بمباری

امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمنی دارالحکومت صنعا کو نشانہ بنایا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق امریکہ نے صہیونی حکومت کی مدد کے سلسلے میں یمن پر دوبارہ حملہ کیا ہے۔ مقامی ذرائع نے صنعا پر امریکی جنگی طیاروں کے حملے کی تصدیق کی ہے۔…

اسرائیلی فوج کا غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر ڈرون حملہ، حماس ترجمان بھی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر ڈرون حملہ کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے مفت کھانا تقسیم کرنے والے مرکز کو بھی نشانہ بنایا گیا جب کہ اسرائیلی حملے میں 13 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔…

غزہ کے شہداء کی تعداد 50180 سے تجاوز کرگئی

فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ فلسطینی شہداء کی تعداد پچاس ہزار ایک سو تراسی سے تجاوز کر گئي ہے۔ غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے آج سرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے شہداء اور زخمیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے…

صیہونی حکومت کی اندھا دھند بمباری سے صہیونی قیدیوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں: حماس

حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی بمباری سے صیہونی قیدیوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہے۔ حماس کے بیان میں نیتن یاہو کے جنگ بندی معاہدے کی ناکامی کو صیہونی وزیر داخلہ کی بلیک میلنگ قرار دیا گیا ہے۔ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس…

غزہ پر صیہونی فوج کی تازہ جارحیت کا نواں دن

غزہ پر صیہونی فوج کی تازہ جارحیت کے نویں دن متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں ۔ صیہونی فوج نے غزہ پر اپنی نئي جارحیت کے نویں دن شمالی غزہ کے " ام النصر" گاؤں میں فلسطینیوں کے کئي گھروں کو تباہ کر دیا ۔ اسی ساتھ ہی ذرائع ابلاغ نے…

غزہ پٹی کے اطراف میں واقع صیہونی کالونیوں پر سرایا القدس کے میزائل حملے

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ پٹی کے اطراف میں واقع صیہونی کالونیوں پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔ سرایا القدس نے بدھ کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم نے صیہونی حملوں میں فلسطینیوں شہریوں کے قتل عام کے جواب میں…