براؤزنگ زمرہ
شوری علماء جعفریہ
شوری علماء جعفریہ
شیخ ہادی حسین ناصری نے کراچی میں آیت اللہ یعقوبی کے دفتر کا افتتاح کر دیا
کراچی شہر میں مزارِ قائد کے قریب نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے دفتر کا افتتاح کیا جس میں علمائے کرام اور مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
نمائندہ آیت…
ہر قوم کی شناخت، حمیت اور کلچر اُس کی زبان میں پنہاں ہوتا ہے،شیخ ہادی حسین ناصری
نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نےکہا ہے کہ ہر قوم کی شناخت، حمیت اور کلچر اُس کی زبان میں پنہاں ہوتا ہے اور اردو زبان ہماری قومی زبان ہے ہمیں نئی نسلوں کے…
ساجد علی نقوی کے نواسے کے انتقال پر شیخ ہادی حسین ناصری کی تعزیت
نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ھادی حسین ناصری نے حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید ساجد نقوی کے نواسے اور علامہ سید محمد تقی نقوی کے بھتیجے، علامہ سید علی رضا نقوی کے فرزند…
سیاسی جماعتیں جلدازجلد نئی حکومت کا قیام یقینی بنائیں،شیخ ہادی حسین ناصری
آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل مطلق اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد مسائل کا خاتمہ ہوجانا چاہیے تھا لیکن سیاسی جماعتوں کی جانب سے اقتدار کی منتقلی میں…
شیخ محسن نجفی کے چہلم میں وکیل آیت اللہ یعقوبی کی شرکت
بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رسم چہلم جامع الکوثر میں ادا کی گئی جس میں آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل مطلق اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری کی شرکت، شیخ ہادی حسین ناصری نے…
دھاندلی کے دعوے پاکستانی امیج کو خراب کرتے ہیں، شیخ ہادی حسین ناصری
آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل مطلق اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ جمہوریت کے خلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی سیاسی پارٹیاں ایک دوسرے پر دھاندلی کے الزامات لگانا بند کریں اور ملک…
عام انتخابات ،پاکستانیوں نےذمہ دار قوم ہونےکا ثبوت دیا، شیخ ہادی حسین ناصری
آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل مطلق اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری نے عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر کہا ہے کہ عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر الیکشن کمیشن ،مسلح افواج، پولیس اور دیگر…
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کا مصیبتوں کے مقابلہ میں صبر واستقلال بے مثال تھا، شیخ ہادی حسین ناصری
آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل مطلق اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری نےشہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت…
جموں و کشمیر کا منصفانہ حل ہی کشمیریوں کے حقوق کو تحفظ فراہم کر سکتا ہے، غلام مصطفیٰ انصاری
ترجمان شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ غلام مصطفیٰ انصاری نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جموں و کشمیر کا منصفانہ حل ہی کشمیریوں کے حقوق کو تحفظ فراہم کر سکتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان ہر طرح سے…
الیکشن میں شرکت واجب لیکن عوام سیاسی جماعتوں سے مایوس ہیں، شیخ ہادی حسین ناصری
وکیل آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں شرکت کرنا اور ووٹ ڈالنا ہماری شرعی اور قومی ذمہ داری ہے ۔
شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ عوام…