براؤزنگ زمرہ
شوری علماء جعفریہ
شوری علماء جعفریہ
ماہ محرم الحرام سے پہلے عزاداروں کو درپیش مسائل فورا حل کیے جائیں، انجینئر سخاوت علی
مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے سیکرٹری عزاداری انجینئر مہر سخاوت علی نے عزاداروں، بانیان مجالس و جلوس عزا کے لائسنسداروں کی طرف سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انجینئر سخاوت علی نے کہا کہ ماہ محرم الحرام میں مجالس اور…
طالبان کے ساتھ مذاکرات کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، مجلس وحدت مسلمین
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی نے پاراچنار کے دیگر قائدین کے ہمراہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ قاتلوں کے…
قرآن بورڈ کا ناشرین قرآن کی رجسٹریشن کی ’’تجدید‘‘ کا اعلان
دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ و چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ ناشرین قرآن کریم کی رجسٹریشن کی تجدید کا عمل جلد شروع کیا جائے گا۔ ناشران قرآن کریم کی رجسٹریشن عمل کو نہایت آسان ترین اور صاف شفاف…
علامہ وقار حسین رضوی مجلس علمائے شیعہ ہزارہ کے صدر منتخب
مرکزی صدر مجلس علمائے شیعہ پاکستان علامہ سید حسنین عباس گردیزی کی زیر صدارت مدرسہ رسول اعظمؐ ایبٹ آباد میں اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ایبٹ آباد، ہری پور اور مانسہرہ کے علمائے کرام نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مجلس علمائے شیعہ…
لاہور، ادارہ التنزیل القرآن پاکستان کے زیراہتمام سالانہ طفلان مسلم ورکشاپ کا انعقاد
گزشتہ سالوں کی طرح موسم گرما کی تعطیلات میں ادارہ التنزیل القرآن پاکستان کے زیراہتمام سالانہ طفلان مسلم ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ادارہ التنزیل القرآن پاکستان کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی ورکشاپ میں آئی ایس او لاہور ڈویژن شعبہ اسکاؤٹنگ کے…
مجھے قتل کیا گیا تو ذمہ دار رانا ثناء اللہ ہونگے، صاحبزادہ حامد رضا
اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے کہ مجھے قتل کیا گیا تو وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ ذمہ دار ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے سکیورٹی خدشات پر ویڈیو بیان جاری کیا ہے، جس میں ان کا کہنا…
ایران کیساتھ گیس پائپ لائن ہماری لائف لائن ہے، محفوظ مشہدی
جمعیت علمائے پاکستان (سواد اعظم) کے مرکزی صدر پیر سید محفوظ مشہدی نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ گیس پائپ لائن ہماری لائف لائن ہے، حکومت وقت بزدلی دکھانے کے بجائے ایران کیساتھ گیس پائپ لائن معاہدے پر عملدرآمد د کروائے، ایران اپنے ملک میں پائپ…
ایم ڈبلیو ایم اور تحریک انصاف کے مابین سیاسی اشتراک کا معاہدہ طے پا گیا ایم ڈبلیو ایم اور تحریک…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے مابین سیاسی اشتراک کا معاہدہ طے پا گیا۔ ایم ڈبلیو ایم پاکستان اور پی ٹی آئی کے مرکزی قائدین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور عمران خان نے دونوں جماعتوں کے مابین سیاسی اشتراک کے معاہدے پر…
مجلس علمائے شیعہ پاکستان جنوبی پنجاب کا باضابطہ پہلا اجلاس، علامہ نادر علوی صدر منتخب
علمائے شیعہ پاکستان جنوبی پنجاب کا پہلا باضابطہ اجلاس جامعہ شہید مطہری ملتان میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت مرکزی صدر مجلس علمائے شیعہ پاکستان علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے کی۔ اجلاس میں ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر سے علمائے کرام نے شرکت کی۔…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 4 نوجوان شہید
بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران آج مقبوضہ کشمیرمیں مزید چار نوجوانوں کو شہید کردیا۔
بھارتی فوجیوں نے دو نوجوان کو کپواڑہ جبکہ دیگردو کولگام میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا، بھارتی فوجیوں نے ڈی…