براؤزنگ زمرہ
شوری علماء جعفریہ
شوری علماء جعفریہ
ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی کابینہ کا اجلاس، اہم امور پر مشاورت اور فیصلہ جات
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی نومنتخب مرکزی کابینہ کا دوسرا باضابطہ اجلاس ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت جماعت کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کی۔ اجلاس میں وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال…
آزادکشمیر کا 164 ارب روپے کا بجٹ منظور
آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) قانون ساز اسمبلی نے 20 رکنی اپوزیشن کی عدم موجودگی میں مالی سال 2022.23ء کے لیے 163 ارب 7 کروڑ روپے کا بجٹ بغیر کسی رکاوٹ کے منظور کر لیا۔ ذرائع کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے وزیر خزانہ عبدالمجید خان نے حکمراں…
لاہور، شیعہ سنی جماعتوں نے مزار بی بی پاکدامنؒ کھولنے کا مطالبہ کر دیا
مجلس وحدت مسلمین پنجاب سیکرٹریٹ لاہور میں صوبائی سینئر نائب صدر ایم ڈبلیو ایم علامہ سید حسن رضا ہمدانی کے ہمراہ تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام و مشائخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے 7 ذوالحجہ دربار بی بی پاک دامن سلام اللہ علیہا زائرین کیلئے…
علامہ سید عبدالحسین الحسینی مجلس علمائے شیعہ خیبر پختونخوا کے صدر منتخب
مجلس علمائے شیعہ پاکستان کے صدر علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے ضلع ہنگو کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے علمائے کرام کے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں علامہ سید عبد الحسین الحسینی کو مجلس علمائے شیعہ خیبر پختونخوا کا صدر منتخب کرلیا گیا۔ مسجد…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایجنسی نے ’این آئی اے‘ نے دو تاجروں کو حراست میں لیا
بھارتی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے منگل کے روز آر پار تجارت سے جڑے دو تاجروں کو گرفتار کی ہے۔ این آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایک کیس زیر نمبر 17/2016 کے سلسلے میں قومی تحقیقاتی ایجنسی نے تنویر احمد وانی ولد غلام احمد وانی ساکن اچھ…
عزاداری سیدالشہداء (ع) پر کوئی قدغن قبول نہیں کی جا سکتی، علامہ شبیر میثمی
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ عزاداری سید الشہداء (ع) مذہبی اور شہری آزادیوں کا مسئلہ ہے، جس پر کوئی قدغن قبول نہیں کی جا سکتی، عزاداروں پر ایف آئی آرز کا سلسلہ بند کیا جائے، بصورت…
امن و امان کیلئے” احترام انسانیت“ کو فروغ دیا جائے، ڈاکٹر راغب نعیمی
دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ معاشرے میں امن و امان کیلئے ”احترام انسانیت“ کو فروغ دیا جائے۔ بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ میں معلم خواتین کا کردار انتہائی اہم ہے۔ ہم رواداری، برداشت، اخوت و…
سات کروڑ پیروان مکتب اہلبیتؑ کو سیاسی میدان میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنا ہوگا، علامہ مقصود ڈومکی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی نے شکارپور میں گذشتہ روز انتخابات کے موقع پر خیمے کے نشان پر بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والے تنظیمی ساتھیوں کے انتخابی کیمپس کا دورہ کیا، اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم…
علامہ محمد سبطین اکبر ادارہ منہاج الحسینؑ کے مہتمم اعلیٰ اور صدر مقرر
ممتاز عالم دین علامہ محمد سبطین اکبر کو ادارہ منہاج الحسینؑ اور ادارہ کے تمام ذیلی اداروں اور شعبہ جات کی انتظامی، قانونی اور آئینی ذمہ داریوں کو سرانجام دینے کیلئے مہتمم اعلیٰ اور صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ علامہ محمد سبطین اکبر تمام تر امور…
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں G20 سمٹ کا بھارتی منصوبہ مسترد کردیا
پاکستان نے بھارت کی جانب سے آئندہ برس مقبوضہ کشمیر میں G20 سمٹ کے انعقاد کا منصوبہ مسترد کردیا۔
پاکستانی دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی میڈیا میں G20 اجلاس کے مقبوضہ کشمیر میں انعقاد کی خبروں پر پاکستان کو تشویش ہے اور…