براؤزنگ زمرہ

شوری علماء جعفریہ

شوری علماء جعفریہ

امام حسینؑ نے قربانی دیکر حق و باطل میں حد فاصل کھینچ دی، حرمتِ محرم کانفرنس

جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور کے زیراہتمام "حرمت محرم کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا جس میں مکتب حسینیؑ کے پیرو کار شیعہ سنی علمائے کرام، مشائخ عظام، عمائدین، دانشوروں، صحافیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ کانفرنس…

ڈی آئی خان، علامہ سبطین سبزواری کی علامہ غلام حسن جاڑا کی عیادت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزى نائب صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے دورہ ڈیرہ اسماعیل خان کے دوران بزرگ عالم دین علامہ غلام حسن جاڑا سے ملاقات اور عیادت کی۔ اس موقع پر علامہ رمضان توقیر بھی موجود تھے، علامہ سبطین سبزواری نے علامہ…

قوم جیت گئی، غلامی کو رواج دینے والے ہار گئے، علامہ ناصر عباس جعفری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تاریخی کامیابی پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان و دیگر رہنماؤں اور کارکنان کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں…

شیعہ علماء کونسل کی "علماء و ذاکرین کانفرنس” 26 جولائی کو ہوگی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیراہتمام "علماء و ذاکرین کانفرنس" 26 جولائی بروز منگل کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس کی صدارت علامہ سید ساجد علی نقوی کریں گے۔ علامہ ڈاکٹر شبیر حسین میثیمی، علامہ سبطین سبزواری سمیت دیگر عہدیدار خطاب…

"غدیر سے ظہور تک” کا موضوع مظلوم انسانیت کیلئے ایک تابناک مستقبل کی نوید ہے، علامہ امین…

ایوانِ اقبال لاہور میں قرآن و اہلبیتؑ اکیڈمی کے زیرِاہتمام "غدیر سے ظہور تک" کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں مقبول ترانہ "سلام فرماندہ" کے خالق حاج ابوذر روحی نے خصوصی شرکت کی۔ کانفرنس میں امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے بھی…

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے مزید 224 افراد متاثر

جموں و کشمیر میں ہفتے کے روز 224 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ ڈاکٹروں نے لوگوں سے تلقین کی ہے کہ وہ ماسک کے بغیر گھروں سے باہر نہ آئیں جبکہ بھیڑ بھاڑ والی جگہوں سے جانے سے پرہیز کریں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموں و کشمیر میں ہفتے کے روز 224…

ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کا بھرپور ساتھ دیا جائیگا، علامہ ناصر عباس جعفری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان کی داخلی خود مختاری، آزاد خارجہ پالیسی اور امریکی ڈکٹیشن سے نجات کے لیے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کا بھرپور ساتھ دیا جائے گا، جو حکمران پوری…

سجادہ نشین سندر شریف پیر حبیب عرفانی کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان و سجادہ نشین سندر شریف مخدوم سید محمد حبیب عرفانی کی پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں یاسمین راشد، حماد اظہر، اعجاز چوھدری، عندلیب عباسی کے ہمراہ پریس کانفرنس، ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار…

ایم ڈبلیو ایم رہنماوں کے منڈی بہاولدین اور سرگودھا کے دورہ جات

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی معاون سیکرٹری امور تنظیم سازی آصف رضا ایڈووکیٹ اور مولانا ظہیر الحسن کربلائی نے ضلع سرگودھا اور منڈی بہاولدین کا دورہ کیا، اس موقع پر منڈی بہاولدین میں بعد از نماز مغربین ایک تنظیمی تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔…

اصغریہ اسٹوڈنٹس کے زیر اہتمام 7 روزہ سمر ورکشاپ کا انعقاد بھٹ شاہ میں کیا گیا

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام سات روزہ سمر ورکشاپ کا انعقاد بھٹ شاہ سندھ میں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران 7 روزہ سمر ورکشاپ کا انعقاد مرکزی صدر حسن…