براؤزنگ زمرہ

شوری علماء جعفریہ

شوری علماء جعفریہ

جنت البقیع کی ازسرنو تعمیر یقینی بنائی جائے،شیخ ہادی حسین ناصری

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)نمائندہ آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی و سرپرست اعلیٰ شوریٰ تبلیغ اسلامی ٰ شیخ ہادی حسین ناصری نےیوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ تمام مسلمان شعائراللہ سے منسوب مقامات کی تعظیم و تکریم…

یوم القدس اُمت مسلمہ کی یکجہتی کا عالمی دن ہے، شیخ ہادی

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)عالمی یوم القدس اُمت مسلمہ کیلئے یکجہتی کا عالمی دن ہے،ان خیالات کا اظہارپاکستان میں آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)کے وکیل اور شوریٰ تبلیغ اسلامی کے سرپرست اعلیٰ شیخ ہادی حسین ناصری نے شوریٰ نیوزسے…

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا اجلاس، ملک بر میں کنونشن کا اعلان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اعلان کیا کہ ملک بھر کے تمام بڑے شہروں میں فلسطین کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ عوامی آگہی کے لئے رابطہ مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

حسینیت قرآن و سنت کا راستہ، یزیدیت قرآن و سنت سے انحراف ہے، ملی یکجہتی کونسل

ملی یکجہتی کونسل پنجاب کا غیر معمولی اجلاس محمد جاوید قصوری کی صدارت جامع المرکز الاسلامی والٹن روڈ لاہور میں منعقد ہوا، جس میں علامہ نصیر احمد نورانی، حافظ محمد اقبال گھمن، میجر عبد المجید ایڈووکیٹ، لعل محمد خان، انجینئر علی رضا نقوی، حسن…

5 اگست کشمیر کی تاریخ کا سیاہ دن ہے، سجاد غنی لون

5 اگست 2019ء کو جموں و کشمیر کی تاریخ میں ہمیشہ سیاہ ترین دن تصور ہوگا اور یہ دن کشمیری عوام کو بے اختیار کرنے کے دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ یہ اس تذلیل کی یاد دہانی کا دن ہے جس کا تین سال قبل جموں و کشمیر کے لوگوں کو نشانہ بنایا گیا…

شہریوں کی مذہبی آزادی کی پارلیمنٹ میں ترجمانی، علامہ مقصود ڈومکی کا ریاض پیرزادہ سے اظہار تشکر

ملک کے مختلف حصوں میں عزاداران حضرت امام حسین علیہ السلام پر بے جا مقدمات کے اندراج کے خلاف مجلس وحدت مسلمین عزاداری کونسل کے موقف اور شہریوں کی مذہبی آزادی اور بنیادی آئینی حقوق کی پارلیمنٹ میں ترجمانی کرنے پر عزاداری کونسل کے سربراہ علامہ…

محرم الحرام عبادت، ایثار، تحمل اور برداشت کا مہینہ ہے، نفیس قادری

تحریک منہاج القرآن لاہور کے صدر رانا نفیس حسین قادری نے کہا ہے کہ محرم الحرام عبادت، ایثار، تحمل اور برداشت کا مہینہ ہے۔ اس مقدس مہینے میں فرقہ واریت اور عدم برداشت کی حوصلہ شکنی کر کے اتحاد، اتفاق امن و امان اور تحمل کو فروغ دینا چاہیے۔…

ماہ محرم ہمیں امن اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی

دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے لاہور میں علماء سے گفتگو میں کہا ہے کہ ماہ محرم ہمیں امن اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ ملکی استحکام کیلئے امن، وحدت اور باہمی احترام کو یقینی بنایا جائے۔ مذہبی اور سیاسی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوجوان کوشہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز نے بارہمولا کے علاقے میں نام نہاد سیکورٹی آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے کشمیری نوجوان کو شہید…