براؤزنگ زمرہ

شوری علماء جعفریہ

شوری علماء جعفریہ

ہاشم موسوی کی آرمی چیف سے ملاقات، شیعہ ہزارہ کو افغانستان نہ بھیجنے کی استدعا

امام جمعہ کوئٹہ و مرکزی رہنما شوریٰ علماءِ جعفریہ پاکستان علامہ سید ہاشم موسوی نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران انہیں ہزارہ قوم اور کوئٹہ میں مقیم اہل تشیع کی حب الوطنی کے باوجود انہیں نظرانداز کرنے پر اپنے…

شوریٰ علمائے جعفریہ نے پاکستان بھر میں سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کا یوم ولادت’’یومِ عفت‘‘کےطور پر…

شوریٰ علمائے جعفریہ نے دنیا بھر کی طرح آیت اللہ العظمی شیخ محمد الیعقوبی کے فرمان کی روشنی میں پاکستان بھر میںسیدہ زینب سلام اللہ علیہا کا یوم ولادت’’یومِ عفت‘‘کےطور پر منایا ۔شوریٰ علمائے جعفریہ کی جانب سے جاری کردہ ایک پیغام پر ملک بھر…

حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت کا دن عفت کے دن کے طور پر منایا جائے، شیخ ناصری

حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت کا دن عفت کے دن کے طور پر منایا جائے ان خیالات کا اظہار حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت کے موقع پر آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل اور شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان کے سربراہ شیخ…

اتحاد بین المومنین وقت کا اہم تقاضہ اورشوریٰ علمائے جعفریہ کی ترجیحات میں شامل ہے ،جواد نجفی

مولاناجوادنجفی مسئول شوریٰ علمائے جعفریہ(پاکستان)لاہور نے کہا ہے کہ اتحاد بین المومنین وقت کا اہم تقاضہ اورشوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہے مولاناجوادنجفی نے کہا کہ اتحاد بین المومنین کیلئے راہیں ہموار کرنا وقت کی اہم…

شوریٰ علماءِ جعفریہ فروغ عزا کیلئےاہم اقدامات اُٹھا رہی ہے،عمران شیرازی

مولانا محمد عمران شیرازی مسئول شوریٰ علمائے جعفریہ (پاکستان)سرگودھا نے کہا ہے کہ شوریٰ علمائے جعفریہ کا کردار ہر حوالے سے الگ اہمیت کا حامل ہے جس کے تحت علماء کرام اور آئمہ مساجد پیغامات محمد و آل محمد کی ترویج کیلئے بھرپور رکردار ادا کر…

فلسطین کی جنگ معرکہ حق و باطل ہے، شیخ ہادی حسین ناصری

آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل اور شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان کے سربراہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا کہ  فلسطین کی جنگ معرکہ حق و باطل ہے ۔ صیہونی حکومت آج فلسطین کے اندر واضح طور پر بے بسی کا شکار نظر آرہی ہے…

HSOکے زیراہتمام بچوں کی یکجہتی فلسطین واک

HSOکے زیراہتمام بچوں کی یکجہتی فلسطین واک،مردہ باد امریکہ، مردہ باد اسرائیل کے نعروں کی گونج،سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان کا پیغام پڑھ کر سنایا گیا تفصیلات کے مطابق شوریٰ علمائے جعفریہ کی ذیلی تنظیم حسینی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (HSO)…

علماء اور عوام کے درمیان فاصلہ ختم کرنا ناگزیر ہے، شیخ ناصری

ملت جعفریہ میں40سال سے جاری جمود کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہےان خیالات کا اظہار آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل اور شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان کے سربراہ شیخ ہادی حسین ناصری نے شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان کے مختلف…

شوریٰ علمائے جعفریہ منظم انداز میں کام کررہی ہے،گلزارفیاضی

مولانا گلزار فیاضی مسئول شوریٰ علمائے جعفریہ وسطی پنجاب نے کہا ہے کہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان منظم انداز میں ملت جعفریہ کیلئے کام کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ علماء کرام کا ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر معاشرے کے مسائل کے حل کے لیے جدوجہد…

اسلام دشمن قوتوں کا گٹھ جوڑ اسلام اور مسلمانوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے، محمد حسین اصغر

مولانا محمد حسین اصغر مسئول شوریٰ علماءِ جعفریہ پاکپتن نے کہا ہے کہ امت مسلمہ صیہونیوں کی سازشوں کا بھرپور مقابلہ کرے گی اسلام دشمن قوتوں کا گٹھ جوڑ اسلام اور مسلمانوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے انہوں نے کہا کہ اسرائیلی صہیونی غزہ فلسطین کو…