براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
یوٹیوب صارفین کے لیے اہم تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہے
ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے پلے بیک اسپیڈ کنٹرول کے ڈیزائن میں تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہے۔
اب تک ایپ میں پلے بیک اسپیڈ کا ایک بڑا سا انٹرفیس کھلتا تھا جس سے اسمارٹ فون کی آدھی اسکرین چھپ…
آسٹریلیا: 16 سے سال سے کم عمر افراد کیلئے سوشل میڈیا پر پابندی
آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانی نے کہا ہے کہ حکومت 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کے لیے قانون سازی کرے گی۔
وزیر اعظم انتھونی البانی نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ سوشل میڈیا ہمارے بچوں کو نقصان پہنچا رہا ہے۔…
آسٹریلیا کا بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے قانون سازی کا اعلان
آسٹریلیا کی حکومت نے 16 سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کے لیے قانون سازی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ پہلی بار ہے جب دنیا میں اس طرح کی…
کینیڈا کا ٹک ٹاک کو اپنی سرزمین پر بزنس آپریشنز بند کرنیکا حکم
کینیڈا نے ٹک ٹاک کو اپنی سرزمین پر تمام بزنس آپریشنز بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
کینیڈا کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کو 'قومی سلامتی کے لیے خطرہ' قرار دیکر یہ فیصلہ کیا گیا۔
اس اقدام کے بعد ٹک ٹاک کو کینیڈین…
واٹس ایپ میں ریورس امیج سرچ فیچر کا اضافہ
واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر ریورس امیج سرچ پر کام کیا جا رہا ہے۔
یہ فیچر آپ کو کسی تصویر کی حقیقت فوری طور پر جاننے کے لیے آن لائن سرچ کی سہولت فراہم کرے گا۔
یعنی اگر آپ کو کسی دوست سے تصویر موصول ہوئی ہے تو اس کے مستند ہونے کے بارے…
انسٹاگرام صارفین کی اصل عمر کی تصدیق کیلئے اے آئی ٹول استعمال کرنیکا فیصلہ
میٹا نے انسٹاگرام کے صارفین کی عمر کی تصدیق کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ اے آئی ٹول صارف کی حقیقی عمر کا تعین کرے گا، چاہے وہ اسے غلط ہی کیوں نہ بتائے۔
اگر…
چینی سائنس دانوں کا خفیہ خلائی ہتھیار بنانے کا دعویٰ
چینی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ’حقیقی ڈیتھ اسٹار‘ بنا لیا ہے جو خلاء میں موجود دشمنوں کے سیٹلائیٹس کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ڈیتھ اسٹار مشہور سائنس فکشن فلم ’اسٹار وارز‘ میں دِکھایا گیا ایک ہتھیار ہے جو ایک سیارے…
سورج سے ایک بار پھر شدید توانائی کا اخراج
امریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ سورج سے شدید نوعیت کی توانائی کی لپٹوں کا اخراج ہوا ہے جس کی درجہ بندی ایکس 2.3 یعنی انتہائی شدید ایکس کلاس لپٹوں کے طور پر کی گئی ہے۔
خارج ہونے والی توانائی کی نشان دہی ناسا کے سولر ڈائنامکس…
دنیا کا پہلا لکڑی سے بنا سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا
جاپانی ڈویلپرز نے منگل کو دنیا کا پہلا لکڑی سے بنا مصنوعی سیارہ (سیٹلائٹ) اسپیس ایکس راکٹ کے زریعے خلا میں روانہ کیا ہے۔
کیوٹو یونیورسٹی کے سائنس دان توقع کرتے ہیں کہ جب ڈیوائس دوبارہ زمینی ماحول میں داخل ہوگی تو اس کا لکڑی کا مواد جل…
خلاء میں زندگی کی تلاش کے لیے ڈریگن فلائی مشن بھیجنے کا منصوبہ
امریکی خلائی ادارہ ناسا نظامِ شمسی کے چھٹے سیارے زحل کے چاند پر زندگی کی تلاش کے لیے ڈرون بھیجنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
ڈریگن فلائی پروب زمین سے تقریباً 74 کروڑ 50 لاکھ میل فاصلے پر موجود زحل کے سب سے بڑے چاند ٹائٹن کا معائنہ کرے گا۔…