براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
واٹس ایپ گروپ ایڈمن کے لیے ’لائسنس‘ لازمی قرار
زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی نئی شرط کا اعلان کر دیا۔ حکومت کی جانب سے کیا جانے والا یہ اقدام گمراہ کن خبروں کو روکنے اور سوشل میڈیا کے احتساب کو بڑھانے کی جانب ایک قدم ہے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق…
کووں کی ایک اور ذہانت سامنے آگئی
ذہانت کی بات کی جائے تو سائنس دان طویل عرصے سے پرندوں کو عقل مند سمجھتے آئے ہیں لیکن ایک ایسا پرندہ ہے جس نے سائنسدانوں کو ہمیشہ حیران کیا ہے اور وہ ہے کوا۔سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کوے چیزوں کو بنانے، انہیں ذخیرہ کرنے، اوزاروں کی…
واٹس ایپ نے صارفین کیلیے ’ڈرافٹ‘ فیچر پیش کردیا
پیغام رسانی کیلیے استعمال ہونے والی میٹا کی زیر ملکیت موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایک اور نئی سہولت پیش کردی ہے۔واٹس ایپ پر نظر رکھنے والے ادارے ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے صارفین کیلیے ایک نیا فیچر تیار کیا گیا…
گوگل سرچ میں ایک بہترین اے آئی فیچر صارفین کیلئے متعارف
اس وقت جب اوپن اے آئی کی جانب سے سرچ انجن مارکیٹ میں چیٹ جی پی ٹی سرچ کے ذریعے قدم رکھا جا رہا ہے، وہاں دوسری جانب گوگل سرچ انجن کی بالادستی کو برقرار رکھنے کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے استعمال کو بڑھایا جا رہا ہے۔…
گوگل میپس کا ایسا نیا فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گا
گوگل میپس میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو آپ کو ضرور پسند آئے گا۔
گوگل میپس کا یہ فیچر ان صارفین کے لیے مددگار ثابت ہوگا جو گاڑیوں کے مالک ہیں۔
4 سال قبل گوگل کی جانب سے نیوی گیشن اسکرین میں میپس صارفین کو ان کی…
استعمال شدہ آئی فون خریدنے والوں کو کن باتوں کا خاص خیال رکھنا چاہیے؟
جدید دور میں ہر شخص آئی فون استعمال کرنا چاہتا ہے لیکن آئی فون کی مہنگی قیمتوں کی وجہ سے یہ ہر ایک کے بجٹ میں نہیں آتا اسی لیے لوگ استعمال شدہ آئی فون کو ترجیح دیتے ہیں جس سے ایک طرف پیسوں کی بچت ہوتی ہے تو دوسری طرف آئی فون کا شوق بھی…
مائیکرو سافٹ نوٹ پیڈ میں اے آئی فیچر کا اضافہ
مائیکرو سافٹ کی 4 دہائیوں پرانی ایپ نوٹ پیڈ میں جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کیا گیا کہ نوٹ پیڈ میں ری رائٹ نامی فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔
یہ فیچر…
واٹس ایپ نے صارفین کیلیے ’ڈرافٹ‘ فیچر پیش کردیا
پیغام رسانی کیلیے استعمال ہونے والی میٹا کی زیر ملکیت موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایک اور نئی سہولت پیش کردی ہے۔
واٹس ایپ پر نظر رکھنے والے ادارے ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے صارفین کیلیے ایک نیا فیچر تیار کیا…
مصنوعی ذہانت کے سسٹم ماحولیات کے لیے سنگین خطرہ قرار
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مصنوئی ذہانت کے سسٹم بڑے پیمانے پر کاربن اخراج کر رہے ہیں اور یہ صورت حال بدتر ہوتی جا رہی ہے۔
ایک نئے تحقیقی مقالے میں خبردار کیا گیا ہے کہ پیچیدہ ماڈلز کو چلانے اور ان کی تربیت کرنے کے لیے توانائی کی…
برطانوی کمپنی کی فضائی ٹیکسی کی آزمائش
برطانیہ کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے فضائی ٹیکسی بنائی ہے جو مانچسٹر سے لِیڈز تک کا فاصلہ ریکارڈ وقت میں طے کر سکتی ہے۔
ٹیک کمپنی ورٹیکل ایرو اسپیس ایک مکمل طور پر برقی ایئر کرافٹ کی آزمائش کر رہی ہے جو فاصلے کے دورانیے کو کم کرنے کی…