براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

ایلون مسک کے چیٹ بوٹ نے انہیں گمراہ کن خبریں پھیلانے والاقرار دیدیا

ایکس کے سربراہ ایلون مسک کے اپنے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل گروک نے ان کو ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر گمراہ کن خبریں پھیلانے والا قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کےمطابق ایک صارف گیری کوپنِک نے اے آئی چیٹ بوٹ گروک سے دریافت کیا کہ سوشل…

ایکس کا چیٹ باٹ جلد متعارف کرائے جانے کا امکان

اب تک ایکس سوشل میڈیا نیٹ ورک نے اپنے Grok اے آئی چیٹ بوٹ کو سبسکرائبرز تک محدود رکھا ہے لیکن یہ رپورٹس کے مطابق یہ جلد ہی سب کیلئے دستیاب ہونے والا ہے۔ ایکس Grok چیٹ باٹ کے بعض فیچرز کو تمام صارفین کے لیے دستیاب کرنے کی تیاری کر رہا ہے…

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان

سپارکو نے 2028 میں چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان کیا ہے سپارکو کا روور، جس کا وزن تقریباً 35 کلوگرام ہے، چین کے چانگ ای 8 مشن کا حصہ ہوگا، جو بین الاقوامی قمری تحقیقاتی اسٹیشن (ILRS) منصوبے کا ایک حصہ ہے۔…

میٹا کا پاکستانی کانٹینٹ کریئٹرز کیلیے کراچی ایونٹ کا انعقاد

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے کانٹینٹ کریئٹرز کے ساتھ روابط قائم کرنے کےلیے کراچی میں مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا۔ اس ضمن میں منعقدہ ایک ایونٹ میں پاکستان بھر سے تقریبا 40 کانٹینٹ کریئٹرز کو مدعو کیا گیا،جہاں میٹا نے فوڈ فیوژن، ساموسی اور…

جاپانی سائنسدانوں نے لچکدار سولر سیل تیار کرلیا

جاپان میں محققین نے ایک لچکدار سولر سیل بنایا ہے جو کہ شگاف کو روکتے ہوئے اعلی کارکردگی کی سطح کو یقینی بنا سکتا ہے۔ سولر سیل کو PEDOT:PSS کی بنیاد پر ایک ہول ٹرانپورٹ لیئر کے ساتھ بنایا گیا ہے جس میں ایک نئی قسم کے additive کو شامل کیا گیا…

برطانیہ کی پرانی ترین سیٹلائٹ اپنے مدار سے اچانک ہٹ گئی

برطانیہ میں خلائی صنعت کے لیے ایک چونکا دینے والے واقعے سائنسدانوں نے حال ہی میں دریافت کیا کہ برطانیہ پرانی ترین سیٹلائٹ خلا میں ہزاروں میل دور ٹریک سے ہٹ چکی ہے۔Skynet-1A، ایک سیٹلایٹ ہے جو 1969 میں انسان کی پہلی قمری لینڈنگ کے فوراً بعد…

سیکیورٹی ماہرین کی اینڈرائیڈ صارفین کو اسمارٹ فون اپ ڈیٹ رکھنے کی ہدایت

سیکیورٹی ماہرین نے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم میں متعدد سیکیورٹی مسائل کی نشان دہی کرنے کے بعد صارفین کو اپنے اسمارٹ فونز اپ ڈیٹ رکھنے کی تجویز دے دی۔سائبر مجرمان مستقبل بنیادوں پر لوگوں کی ڈیوائسز کو ہیک کرنے کے لیے نِت نئے طریقے تلاش کرنے…

افریقی ہاتھی معدومیت کے دہانے پر

سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ افریقی ہاتھی (جو برِاعظم افریقا کے 37 ممالک میں پھرتے ہیں) معدومیت کے دہانے پر ہیں۔امریکا کی کولوراڈو اسٹیٹ یونیورسٹی کے جنگلی حیات کے ماہرین کی رہنمائی میں کی جانے والی نئی تحقیق میں ہاتھیوں سے متعلق گزشتہ…

واٹس ایپ کا چیٹ فلٹر فیچر پر کام جاری

میٹا کے ماتحت پلیٹ فارم واٹس ایپ اپنے ویب ورژن کے لیے کسٹم لسٹ فیچر پر کام کر رہا ہے تاکہ صارفین کو مستقبل کی اپ ڈیٹ کے لیے زیادہ موثر انتظام کے لیے چیٹس کو فلٹر کرنے کی اجازت دی جاسکے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات قابل غور رہے کہ یہ فیچر…

یورینس کے متعلق سائنس دانوں کا نیا مطالبہ

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نظام شمسی کا ساتواں سیارہ یورینس اصل میں اتنا عجیب نہیں جتنا ہم نے سوچا تھا۔یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل) کے محققین کے مطابق یورینس کے آس پاس موجود پُر اسرار ماحول ایک غیر معمولی طور پر طاقتور…