براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے کیا تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہے؟
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنے ذیلی پلیٹ فارم واٹس ایپ پر سال کی پہلی بڑی تبدیلی کرانے جا رہی ہے۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو پر جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق میٹا کی جانب سے مصنوعی ذہانت کو ایپلی کیشن کا ہر طرح سے حصہ بنایا جا رہا ہے۔…
سام سنگ گلیکسی S25 سلم کی لانچ کے متعلق بری خبر
ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے اپنے گلیکسی ایس 25 سلم کی لانچ مئی تک مؤخر کر دی۔ کمپنی کی جانب سے 22 جنوری کو ایک تقریب میں چار ڈیوائسز کو متعارف کرایا جانا تھا۔
ان ڈیوائسز میں گلیکسی ایس 25، گلیکسی ایس 25+، گلیکسی س 25 الٹرا اور برانڈ نیو…
ایپل نے بزنس میں تمام کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا
2024 میں ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے تمام کمپنیوں کو فون شپمنٹ میں پیچھے چھوڑ دیا۔
گزشتہ برس کے آخری سہ ماہی میں اندازاً 33 کروڑ اسمارٹ فون شپ کیے گئے جس میں ایپل نے 23 فی صد مارکیٹ شیئر کے ساتھ دیگر برانڈز کو پیچھے چھوڑ دیا۔
ذرائع کے…
جوتے سب سے پہلے کس نے ایجاد کیے؟
بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ جوتے قدیم رومیوں یا یونانیوں نے ایجاد کیے ہونگے لیکن یہ سچ نہیں۔
اگرچہ رومی اور یونانی مختلف قسم کے جوتے تیار کرنے والے پہلے لوگوں میں شامل تھے لیکن دونوں تہذیبیں جوتے یا سینڈلوں کی موجد نہیں ہیں۔
درحقیقت…
پُر اسرار بلیک ہول عجیب و غریب برتاؤ کرنا شروع
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ایک پُراسرار بلیک ہول نے عجیب انداز میں برتاؤ کرنا شروع کر دیا ہے۔
یہ سپر میسو بلیک ہول روشنی خارج کر رہا ہے اور اس کی رفتار میں تیزی آ چکی ہے۔ ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس سے پہلے ایسی کسی چیز کا…
پینسل سے بھی پتلا اوپو کا نیا فولڈ ایبل اسمارٹ فون
اسمارٹ فون کمپنی اوپو اپنے فائنڈ این 5 فولڈ ایبل کے لیے اپنی ٹیزر کمپین تیز کر رہی ہے۔
یہ ڈیوائس 2023 میں متعارف کرائے جانے والے اوپو فائنڈ این 3 کا تسلسل ہے جس کا صارفین کافی عرصے سے انتظار کر رہے ہیں اور اب اس کی فروری میں لانچ کی…
سپارکو کا مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او ون 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان
سپارکو نے مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او ون 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔
ترجمان سپارکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کا مقامی ای او ون سیٹلائٹ خلائی اختراع میں ایک اہم قدم ہے۔
انہوں نے کہا کہ قومی ترقی کو آگے…
کل ایسا کیا ہوا جو 10 سالوں میں صرف ایک بار ہوتا ہے؟
کل یعنی 12 جنوری کو ایک ایسا واقعہ رونما ہوا جو 10 سالوں میں صرف ایک بار ہوتا ہے اور وہ بھی نایاب ہے۔
ماہرین نے پیشگوئی کی ہے ایک انتہائی بڑے پہاڑ جتنی خلائی چٹان زمین کے قریب سے گزرے گی جس کا مشاہدہ گھر سے عام ستاروں کی دوربین یا لائیو…
لوگ زمین سے مریخ کا واضح مشاہدہ کس دن کرسکیں گے؟
16 جنوری جمعرات کو مریخ سورج اور زمین کی سیدھ میں آجائے گا جس سے لوگ اس مظہر کا باآسانی مشاہدہ کرسکیں گے۔
ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ ہر 26 ماہ بعد رونما ہونے والے اس واقعے کو 'استقبال' کہا جاتا ہے جس میں سورج مریخ کو مکمل طور پر روشن…
زہریلی ترین مکڑی جو انسانی ناخنوں تک کو کاٹ کر زہر منتقل کرسکتی ہے
اب تک ریکارڈ کی گئی سب سے بڑی نر فنل ویب اسپائیڈر، جس کی پیمائش 3.6 انچ ہے، حال ہی میں آسٹریلیا کے ایک چڑیا گھر کو عطیہ کی گئی ہے۔
نر فنل ویب اسپائیڈر اتنی بڑی مکڑی ہوتی ہے کہ اس کے دانت انسانی ناخنوں کو چھید کر اپنا مہلک زہر جلد میں…