براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

دنیا کا سب سے بڑا مرجان دریافت

سائنس دانوں کو حال ہی میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان (coral) ملا ہے جو ممکنہ طور پر 300 سالوں سے جزائر سلیمان میں بغیر کسی رکاوٹ کے نشو نما پارہا ہے۔ نیشنل جیوگرافک پرسٹائن سیز ٹیم کے ساتھ ایک تحقیقی جہاز نے تھری سسٹرز آئی لینڈ گروپ میں یہ…

افریقی ہاتھیوں کی تعداد میں تشویش ناک حد تک کمی جاری

ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ تقریباً نصف صدی کے دوران افریقی براعظم کے متعدد مقامات پر افریقی ہاتھیوں کی آبادی میں خطرناک حد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ محققین نے انکشاف کیا کہ انہوں نے 1964 اور 2016 کے درمیان 37 ممالک میں 475 سائٹس سے…

برطانیہ میں برقی گاڑیوں کی خرید میں ریکارڈ اضافہ

تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں استعمال شدہ برقی گاڑیوں کی خرید ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہے۔ سوسائٹی آف موٹر مینوفیکچررز اینڈ ٹریڈرز (ایس ایم ایم ٹی) کے مطابق جولائی سے ستمبر کے درمیان 53423 برقی گاڑیوں کی فروخت ہوئی۔ یہ تعداد…

لوگ شیکسپیئر کے مقابلے میں اے آئی کی نظمیں زیادہ پسند کرنے لگے

ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ صارفین مشہور مصنفین شیکسپیئر اور لارڈ بائرون کے مقابلے میں مصنوعی ذہات کی لکھی گئی نظوم کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔ مطالعے میں قارئین نے ورچوئل اشعار کو (یہ جاننے سے قبل کہ ان کو ایک بوٹ نے لکھا ہے) جذباتی،…

پاکستان میں سیکنڈ ہینڈ اسمارٹ فونز خریدتے وقت کن باتوں کا خیال رکھیں؟

یہ ایک مخمصہ ہے جس کا ہم سب نے کبھی نہ کبھی تجربہ کیا ہے کہ آیا نیا فون خریدنا ہے یا استعمال شدہ۔ پاکستان میں ان دنوں استعمال شدہ فون خریدنا ایک بہتر انتخاب ہے کیونکہ ملک میں اچھے اسمارٹ فون کی قیمتیں آسمانوں کو چھوتی جارہی ہیں۔ اس…

اربوں ڈالر مالیت کے بٹ کوائن چرانے والے ہیکر کو پانچ سال قید کی سزا

امریکا میں ایک عدالت نے کرپٹو ایکسچینج بِٹ فنیکس سے 120000 بٹ کوائن (موجودہ قیمت کے مطابق 11 ارب ڈالر سے زائد مالیت) چرانے اور لانڈرنگ کرنے کے جرم میں ایک ہیکر کو پانچ برس قید کی سزا سنا دی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 35 سالہ اِلیا…

کراچی کی طالبات کا کارنامہ، سبزیوں کو محفوظ کرنے کےلیے حفاظتی شیٹ تیار کرلی

کراچی کی طالبات نے پھل اور سبزیوں کو محفوظ بنانے کےلیے بائیو ڈیگریڈیبل پروٹیکٹو شیٹ تیار کرلی ہے، جس کی مدد سے سبزیوں اور پھلوں کو خراب ہونے سے بچایا جاسکتا ہے۔ غذائی اجناس کے تحفظ کےلیے ہمدرد یونیورسٹی کے فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی…

واٹس ایپ کا آئیکونز فیچر پر کام جاری

واٹس ایپ ایک دلچسپ نئے تھیم والے آئیکنز پر کام کر رہا ہے جو مستقبل کی اپ ڈیٹ میں اپنے صارفین کے لیے رابطوں اور گروپ چیٹس کے لیے ایک نئی تھیم کا عندیہ ہے۔ ابھی فی الحال کانٹیکٹس، گروپ چیٹس اور کمیونٹیز کے لیے آئیکونز ایک سرمئی رنگ میں…

ایپل اپنے صارفین کو 3 ارب پاؤنڈ واپس کرے، کنزیومر گروپ عدالت پہنچ گیا

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کو اپنا کلاؤڈ اسٹوریج سسٹم مبینہ طور پر زبردستی صارفین پر مسلط کرنے کے الزام میں ’?Which‘ نامی کنزیومر گروپ کی جانب سے صارفین 3 ارب پاؤنڈ کی ادائیگیوں کا قانونی دعویٰ دائر کر دیا گیا ہے۔ برطانیہ کے نگراں ادارے نے…

انسٹاگرام کا صارفین کے لیے دلچسپ فیچر پر کام جاری

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام ایک نئے آپشن کی آزمائش کر رہا ہے جو صارفین کو ان کی پروفائل تصویر کا اے آئی ورژن بنانے میں مدد فراہم کرے گا۔ ایپ محقق الیزینڈرو پیلوزی کی جانب سے پیش کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انسٹاگرام اس…