براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

مریخ پر موجود یہ چوکور ساخت کیا ہے؟

ہماری دنیا کے قریب ترین سیاروں میں سے ایک اور ممکنہ طور پر زمین کے بعد ہمارے نظام شمسی میں انسانی زندگی کو سہارا دینے کا بہترین دعویدار، مریخ طویل عرصے سے انسانوں کے لیے توجہ کا مرکز رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سیارے کے بارے میں کوئی بھی خبر…

پاکستان میں ڈیجیٹل خدمات کیلئے مصنوعی ذہانت کے استعمال کا آغاز

پاکستان میں ڈیجیٹل کمپنی جاز نے مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے صارفین کے ڈیٹا کے تجزیے پر مبنی انشورنس اور مالیاتی خدمات کی پیشکش کا آغاز کر دیا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے صارفین کی ضروریات کا تعین کرکے ان کے لیے موزوں انشورنس پراڈکٹس فراہم…

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

سال 2025 کے پہلے مہینے جنوری میں گلیکسی ایس سیریز کا بول بالا رہا۔ تاہم، مہینے کے اختتام تک اگرچہ ان کی مقبولیت میں معمولی کمی واقع ہوئی لیکن اس سیریز کے فونز نے ٹاپ پوزیشنز پر اپنا قبضہ برقرار رکھا۔ گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے…

شیاؤمی 15 الٹرا کی لانچ کے متعلق تفصیلات لیک!

شیاؤمی 15 الٹرا کی لانچ کے حوالے سے کئی روز سے خبریں سامنے آ رہی ہیں اور تمام خبروں کے بعد اس بات پر اتفاق دِکھائی دے رہا ہے کہ یہ ڈیوائس رواں ماہ کے آخر میں چین میں متعارف کرا دی جائے گی اور اس کے بعد مارچ میں ایم ڈبلیو سی بارسیلونا میں…

سعودی عرب میں واٹس ایپ وائس اور ویڈیو کال فیچر 6 سال بعد فعال

سعودی عرب میں واٹس ایپ کے بہت سے صارفین نے اطلاع دی ہے کہ ایپ کا وائس اور ویڈیو کالنگ فیچر برسوں کی پابندیوں کے بعد فعال کردیا گیا ہے۔ اس اچانک فعالیت نے سوالات کو جنم دیا ہے خاص طور پر ایسے وقت میں جب حکام کی جانب سے اس حوالے سے کوئی…

اے آئی ٹیکنالوجی کینسر کے علاج میں ڈاکٹرز کا متبادل نہیں ہوسکتی، تحقیق

موفٹ کینسر سینٹر اور مشی گن یونیورسٹی کے محققین کی زیر قیادت ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی ڈاکٹروں کو کینسر کے علاج میں بہتر فیصلے کرنے میں مدد دے سکتی ہے لیکن یہ اکیلے قابل اعتماد نہیں ہے۔ مطالعہ کچھ چیلنجوں پر روشنی…

چینی چیٹ بوٹ ’ڈیپ سیک‘ سے حساس ڈیٹا لیک

چینی چیٹ بوٹ ڈیپ سیک سے ایک اہم ڈیٹا لیک ہوگیا ہے جس کی وجہ سے دس لاکھ سے زیادہ حساس ریکارڈز ایکسپوز ہوگئے ہیں۔ CSO آن لائن کی ایک رپورٹ کے مطابق Wiz Research کے سائبرسیکیوریٹی محققین نے اس لیک کا انکشاف کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ…

ماہرین نے عالمی سطح پر چوہوں کی بڑھتی آبادی سے خبردار کردیا

ایک کہاوت ہے کہ بڑے شہر میں کسی بھی شخص سے چھ فٹ کی دوری پر چوہا ضرور موجود ہوگا چاہے زیر زمین یا کہیں چھپا ہوا۔ سائنسدانوں نے اس کہاوت کی تصدیق کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر کے شہروں میں چوہوں کی تعداد کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے اور…

یوٹیوب صارفین کے لیے کونسا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے؟

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب ایک نیا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جس کے بعد صارفین چار گُنا زیادہ رفتار سے ویڈیو دیکھ سکیں گے۔ اس سے قبل یوٹیوب ویڈیو کو نارمل سے ڈبل اسپیڈ میں دیکھنے کی سہولت فراہم کر چکا ہے۔ جس کا مقصد سست رفتار ویڈیو…

زمین سے عنقریب ٹکرانے والے سیارچے کی نگرانی شروع

یورپی خلائی ایجنسی نے ایک ایسے سیارچے کی نگرانی شروع کر دی ہے جو 2032 میں زمین سے ٹکرا سکتا ہے۔ سیارچہ YR4 27 دسمبر 2024 کو چلی میں ایک دوربین کے ذریعے دیکھا گیا لیکن اس کے بعد سے اس نے امریکا کے ساتھ ساتھ یورپ کے ماہرین فلکیات کی توجہ…