براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
2032 میں زمین کے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے؟
ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2032 میں زمین کے سیارچے سے ٹکرانے کے امکانات دُگنے ہوگئے ہیں۔
سائنس دانوں کے مطابق 22 دسمبر 2032 کو زمین اور گزشتہ برس دریافت ہونے والے سیارچے 2024 وائے آر کے درمیان تصادم متوقع ہے۔
90 میٹر بڑے…
یورپ نے مصنوعی ذہانت کے مخصوص سسٹمز پر پابندی عائد کردی
یورپی یونین میں متعارف کرائی گئی نئی ہدایات کے تحت یورپ میں ویب کیم اور وائس ریکانیشن سسٹمز کے ذریعے ملازمین کے جذبات جاننے کی صلاحیت رکھنے والی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر پابندی عائد کر دی گئی۔
خبر رساں ادارے کے مطابق 2 اگست کے بعد سے…
دیوتاؤں کو چڑھایا جانے والا ’شیطان کا مال‘ نیدرلینڈ سے دریافت
ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے نیدرلینڈ میں ایک مقام سے ایسے سونے اور چاندی کے سکّے دریافت کیے ہیں جن کو عیسائیت سے قبل اس وقت کے لوگ دیوتاؤں کی نذر کرتے تھے۔ ’شیطان کے مال‘ (Devil’s Money) کے طور پر جانی جانے والی یہ دریافت یورپ کے اس حصے میں…
ٹک ٹاک نے کریئیٹرز ایوارڈز 2024 کیلیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا
مختصر دورانئے کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے کریئیٹرز ایوارڈز 2024 کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
اس حوالے سے جمعرات کو جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کا یہ ایسا ایونٹ ہے جس کا شدت سے انتظار…
الچوڑی میں پاک فوج اور ایس سی او کی جانب سے فری لانسنگ آئی ٹی ہب کا قیام
پاک فوج اور ایس سی اور کی جانب سے ضلع شگر کے دور افتادہ علاقے ’’الچوڑی‘‘ میں آئی ٹی فری لانسنگ ہب قائم کردیا گیا ہے۔
اس پسماندہ علاقے میں آئی ٹی ہب کا قیام اس علاقے کے عوام کےلیے آئی ٹی انقلاب کے ذریعے ترقی کی نوید ثابت ہوگا۔
آئی…
انسانی دماغ میں مائیکروپلاسٹک کی مقدار بڑھنی لگی
مائیکرو پلاسٹک ذرات انسانی دماغ میں بڑھتے جارہے ہیں جبکہ نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ مسئلہ وقت کے ساتھ ساتھ بدتر ہوتا جا رہا ہے.
جریدے نیچر میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2024 میں اکٹھے کیے گئے دماغ کے نمونوں میں آٹھ…
چینی ایپ ڈیپ سیک استعمال کرنیوالوں کیخلاف سخت سزا کا قانون پیش
امریکی قانون ساز نے ایک نیا قانون تجویز کیا ہے جس کے مطابق چینی اے آئی ایپ ڈیپ سیک کو استعمال کرنے والے پر بھاری جرمانہ عائد کیا جا سکے گا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریپبلیکن سینیٹر جوش ہاؤلے کی جانب سے پیش کیے گئے اس بل کا مقصد…
خلا میں لی گئی اب تک کی خوفناک ترین تصویر
کئی سال پہلے خلا میں ایک تصویر لی گئی تھی اور پہلی نظر میں یہ عام لگ رہی ہوگی لیکن اس کے پیچھے ایک خوفناک حقیقت چھپی ہوئی ہے۔
یہ تصویر ہے خلاباز رابرٹ گبسن نے 7 فروری 1984 میں چیلنجر اسپیس شٹل سے لی تھی۔ اور جو ساتھی خلاباز تصویر میں نظر…
دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ ٹوٹنا شروع
دنیا کے بڑے شہروں کے رقبے سے بھی بڑے برفافی تودے A23a کے ٹوٹنے کا عمل شروع ہو گیا۔
جاری ہونےو الی تازہ ترین سیٹلائیٹ تصاویر میں دکھایا گیا ہے کہ دنیا کے اس سب سے بڑے برف کے تودے کا ایک بہت بڑا حصہ ٹوٹ چکا ہے جو جنوبی بحر اوقیانوس میں…
سام سنگ ایس 25 نے آتے ہی تہلکہ مچا دیا!
ٹیکنالوجی کمپنی سام سانگ نے جنوری کے آخری دنوں میں گلیکسی ایس 25 کی رونمائی کی اور فوراً ہی عالمی سطح پر پری آرڈر بُکنگ شروع کر دی۔
کورین کمپنی کے لیے ملکی مارکیٹ کی کیا اہمیت ہے اس کی جھلک کمپنی کی جانب سے ایس 25 سیریز کے پری آرڈر کے…