براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

ستارہ بننے کے مراحل کی نئی تفصیلی تصویر جاری

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ اپنی لانچنگ کے بعد سے دنیا بھر کے سائنسدانوں اور عوام کو کائنات کے شاندار مناظر پیش کر رہی ہے۔ ایسے ہی ایک اور تصویر جیمز ویب کی جانب سے پروٹوسٹار ایچ ایچ 30 HH30 کی لانچ کی گئی ہے جو کہ ایک ستارہ ہے بننے کے…

خلا میں موجود روشنی کا یہ دائرہ کیا چیز ہے؟

خلا میں تیرتی ایک انتہائی طاقتور ٹیلی اسکوپ نے دور دراز کہکشاں کے گرد روشنی کا ایک نایاب ’آئنسٹائن رنگ‘ دریافت کر لیا۔ یورپی خلائی ایجنسی کی یوکلڈ ٹیلی اسکوپ نے زمین سے تقریباً 50 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر موجود کہکشاں این جی سی 6505 کے…

لانچ نہ ہونے کے باوجود گزشتہ ہفتے کی ٹاپ فہرست میں شامل موبائل

سال 2025 کے پہلے مہینے جنوری کے بعد فروری میں بھی سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا کی برتری برقرار ہے۔ البتہ، مقبولیت کی فہرست میں شیاؤمی 15 الٹرا نے حیران کن انٹری دی ہے۔ دلچسپ بات یہ کہ شیاؤمی کی یہ ڈیوائس ابھی صارفین کے لیے جاری نہیں کی گئی…

قدیم یورپیوں کا فتح کا جشن منانے کا وحشیانہ طریقہ

پولینڈ کے غار سے دریافت ہونے والے فوسلز سے پتہ چلا ہے کہ ابتدائی یوروپی جنگ میں فتح کے جش کے طور پر اپنے دشمن کے دماغ کھاتے تھے۔ محققین کے مطابق تقریباً 18,000 سال قبل جنگ کے زمانے میں ابتدائی یوروپی بعض اوقات اپنے دشمنوں کا دماغ بھی کھا…

پاکستانی صارفین کیلئے دراز ایپ پر نئی سستی کٹیگری متعارف

دراز نے پاکستان کیلئے معیاری اور سستی خریداری کے لئے چوائس نام سے نئی کٹیگری متعارف کرادی ہے۔ آن لائن مارکیٹ پلیس دراز نے صارفین کے لیے ایک نئی ’چوائس‘ کٹگری متعارف کرائی ہے جو 3 لاکھ سے زائد معیاری اور کم قیمت اشیاء فراہم کرتی ہے۔ 1…

مریخ کے جنوبی حصے پر موجود ان سیاہ دھبوں کی حقیقت کیا ہے؟

ناسا نے حال ہی میں ایک زبردست تصویر جاری کی ہے جس میں مریخ کے قطب جنوبی حصے کے قریب ایک نایاب اور مسحور کن کاربن ڈائی آکسائیڈ گیزر کے پھٹنے کا عمل دکھایا گیا ہے۔ سطح پر بنی یہ شکلیں صرف مریخ پر موسم بہار کے دوران ہی نظر آتی ہیں۔ یہ اس…

ٹک ٹاک نے امریکا میں پابندی کے دوران صارفین تک پہنچنے کا نیا راستہ ڈھونڈ نکالا

ٹک ٹاک نے بیان دیا ہے کہ وہ امریکا میں پابندیوں سے بچنے کی کوشش میں امریکا میں اینڈرائیڈ صارفین کو اپنی ویب سائٹ پر پیکیج کٹس کے ذریعے ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے اور اس سے منسلک ہونے کی اجازت دے رہا ہے۔ ایپل اور گوگل نے اپنے ایپ اسٹورز پر ٹک…

زرعی شعبے، موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے میں سندھ حکومت کو بڑی کامیابی

سندھ نے زرعی شعبے کو فروغ دینے اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کی منصوبہ بندی میں بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ سندھ حکومت نے زرعی شعبے میں موسمیاتی تبدیلی کےاثرات سے نمٹنےکےلئے "کلائمٹ اسمارٹ ٹیکنالاجی" متعارف کرادی ہے۔ وزیرزراعت سردار محمد…

ہمیں کھُجلی کیوں ہوتی ہے؟

کھجانے کا عمل انتہائی پرسکون معلوم ہوتا ہے کیونکہ یہ اطمینان بخش اور اچھا لگتا ہے لیکن اس کے منفی نتائج ہو سکتے ہیں۔ جِلد سے متعلق طبی حالات جیسے dermatitis میں جس میں خارش ایک عام علامت ہے، کھجانا بیماری کو بڑھا سکتا ہے۔ زیادہ…

مصنوعی ذہانت کمپیوٹر پر منحصر امور کو کتنا متاثر کرے گی؟

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت ممکنہ طور پر کمپیوٹر پر مبنی 70 فی صد نوکریوں کی جگہ لے لے گی۔ اِنسٹیٹیوٹ فار پبلک پالیسی ریسرچ (آئی پی پی آر) کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے معیشت اور…