براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

زہریلے ’فار ایور کیمیکلز‘ سے نمٹنے کا طریقہ کار دریافت

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زہریلے فار ایور کیمیکلز کو ایکویریئم صاف کرنے کے لیے استعمال کیے جانے والے فعال کاربن کی ایک قسم کی مدد سے پینے کے پانی سے نکالا جا سکتا ہے۔ فار ایور کیمیکلز (پر اور پولی فلورو الکائل مرکبات – پی ایف…

کیا اے آئی ٹیکنالوجی اخلاقیات پر بھی درس دے سکتی ہے؟

ماہرین نفسیات نے خبردار کیا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی کے انسانی تجربے اور حقیقی فہم کی کمی عوام میں اس کے اخلاقیات سے متعلق فیصلے کی قبولیت کو محدود کر سکتا ہے۔ آرٹیفیشل مورل ایڈوائزرز (AMAs) مصنوعی ذہانت پر مبنی نظام ہیں جو قائم شدہ…

ایلون مسک کی اوپن اے آئی کو خریدنے کی پیشکش

وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ سربراہ ایکس ایلون مسک اور دیگر سرمایہ کاروں کے گروپ نے چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی اوپن اے آئی کو 97.4 ارب ڈالر میں خریدنے کی پیشکش کی ہے۔ نیویارک ٹائمز نے اس صورتحال کو ایلون مسک اور اوپن اے آئی کے…

گلیکسی ایس 25 ایج میں چھ سال بعد کونسا نیا فیچر شامل کیا جانے والا ہے؟

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے اپنے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 25 ایج کی جھلک گزشتہ مہینے ہونے والے ان پیک ایونٹ میں کرائی جس میں اس کے پتلے ڈیزائن پر روشنی ڈالی گئی۔ اب اسمارٹ گیجٹ کے حوالے سے خبریں لیک کرنے والے آئس یونیورس نے اس بات کی تصدیق…

سعودی عرب میں جاری ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی نمائش میں 100 سے زائد پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شرکت

پاکستانی آئی ٹی کمپنیاں جارحانہ انداز میں نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیک مارکیٹس خاص طور پرسعودی عرب میں اپنا کا م بڑھا رہی ہے اور اس مقصدکے حصول کے لئے100 سے زائد آئی ٹی ادارے ریاض میں منعقد ہونے والے LEAP 2025 میں شرکت کی۔ پاکستان سے 1,000…

ٹِک ٹاک کی امریکی صارفین کے لیے بڑی سہولت

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹِک ٹاک نے امریکی اینڈرائیڈ صارفین کو ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے سے روکنے کی تمام کوششوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ڈاؤن لوڈنگ کا نیا طریقہ کار متعارف کردیا۔ امریکا کی جانب سے چینی ایپلی کیشن پر امریکیوں کا نجی ڈیٹا جمع کرنے…

گوگل میسیجز کا ایسا فیچر جو واٹس ایپ کی ضرورت کو ختم کردے گا

صارفین بہت جلد گوگل میسجز سے واٹس ایپ ویڈیو کالنگ فیچر کو استعمال کرسکیں گے۔ گوگل میسجز واٹس ایپ کے ساتھ مِل کر ایک ایسے فیچر پر کام کررہا ہے جو صارفین کو مستقبل میں گوگل میسجز انٹرفیس سے براہ راست واٹس ایپ ویڈیو کال کرنے کے قابل بنائے…

ستارہ بننے کے مراحل کی نئی تفصیلی تصویر جاری

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ اپنی لانچنگ کے بعد سے دنیا بھر کے سائنسدانوں اور عوام کو کائنات کے شاندار مناظر پیش کر رہی ہے۔ ایسے ہی ایک اور تصویر جیمز ویب کی جانب سے پروٹوسٹار ایچ ایچ 30 HH30 کی لانچ کی گئی ہے جو کہ ایک ستارہ ہے بننے کے…

خلا میں موجود روشنی کا یہ دائرہ کیا چیز ہے؟

خلا میں تیرتی ایک انتہائی طاقتور ٹیلی اسکوپ نے دور دراز کہکشاں کے گرد روشنی کا ایک نایاب ’آئنسٹائن رنگ‘ دریافت کر لیا۔ یورپی خلائی ایجنسی کی یوکلڈ ٹیلی اسکوپ نے زمین سے تقریباً 50 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر موجود کہکشاں این جی سی 6505 کے…

لانچ نہ ہونے کے باوجود گزشتہ ہفتے کی ٹاپ فہرست میں شامل موبائل

سال 2025 کے پہلے مہینے جنوری کے بعد فروری میں بھی سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا کی برتری برقرار ہے۔ البتہ، مقبولیت کی فہرست میں شیاؤمی 15 الٹرا نے حیران کن انٹری دی ہے۔ دلچسپ بات یہ کہ شیاؤمی کی یہ ڈیوائس ابھی صارفین کے لیے جاری نہیں کی گئی…