براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

مشہور اے آئی ایپ ڈیپ سیک پر ایک اور ملک نے پابندی لگادی

جنوبی کوریا نے بھی حساس ڈیٹا کی حفاظت کے پیشِ نظر مشہور چینی اے آئی ایپ ڈیپ سیک پر پابندی عائد کردی۔ مشرقی ایشائی ملک کی جانب سے چیٹ بوٹ کے خلاف یہ اہم اقدام گزشتہ ماہ اس ایپ کے امریکا میں انتہائی مقبول ہوجانے کی صورت میں لیا گیا ہے۔…

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

سال 2025 کے دوسرے مہینے میں بھی سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔ البتہ، ٹرینڈنگ کی اس فہرست میں ایپل اور سام سنگ کی دو نئی ڈیوائسز کی انٹری ہوئی ہے۔ گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست…

خواب آپ کی ذہنی حالت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

خواب آنا سب کیلئے معمول کی بات ہے لیکن کیا خواب کسی شخص کی ذہنی صحت کے بارے میں بھی کچھ اشارہ دے سکتے ہیں؟ جی ہاں، خواب درحقیقت کسی شخص کی ذہنی صحت کے بارے میں بصیرت فراہم کر سکتے ہیں۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ خوابوں کے مواد اور کسی…

واٹس ایپ نے چیٹ فِلٹرز کے حوالے سے نیا فیچر متعارف کرادیا

واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کروا رہا ہے جس میں چیٹ لسٹ کے فلٹرز کو مستقل طور پر فعال کردیا جائے گا جس سے صارفین کو چیٹ لسٹ میں بہتر سہولت فراہم ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق کچھ بیٹا ٹیسٹرز جو گوگل پلے اسٹور کے ذریعے اینڈرائیڈ 2.25.4.12 اپ ڈیٹ…

آلودگی کو ایندھن بنانے والی ڈیوائس تیار

سائنس دانوں نے شمسی توانائی سے چلنے والی ایک ڈیوائس بنائی ہے جو ہوا سے آلودگی کشید کر کے اس کو کاروں اور طیاروں کے ایندھن میں بدل سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف کیمبرج کے محققین کی ٹیم نے یہ نیا ری ایکٹر ضیائی تالیف سے متاثر ہو کر بنایا ہے جس…

معدے اور آنتوں کی صحت نفسیات پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے؟

متعدد تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ آپ جو کھاتے ہیں اس کا براہ راست اثر آپ کی ذہنی صحت پر پڑتا ہے۔ ڈاکٹر ڈینیئل ایمن جو کیلیفورنیا میں ماہر نفسیات اور برین امیجنگ کے محقق ہیں، نے کہا کہ الٹرا پروسیسڈ فوڈز کی زیادہ مقدار ڈپریشن کے خطرے کو…

گوگل کے بعد ایپل نے بھی اپنے میپ پر خلیج میکسیکو کا نام تبدیل کردیا

گوگل کے بعد ایپل نے بھی اپنے آن لائن نقشوں پر گلف آف میکسیکو خلیج میکسیکو کا نام بدل کر خلیج امریکا رکھ دیا ہے۔ یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر یو ایس جیوگرافک نیمز انفارمیشن سسٹم کی جانب سے نام کی باضابطہ تبدیلی کے بعد سامنے آیا…

بجلی کی رفتار سے تیز حرکت کرنے والے ستارے کے گرد گھومتا سیارہ دریافت

ماہرینِ فلکیات نے ایک کہکشاں میں ایسا ایگزو پلینٹ دریافت کیا ہے جو انتہائی تیزی سے حرکت کرتے ستارے کے گرد گھوم رہا ہے۔ ستارے اور سیارے کا یہ جوڑا اندازاً 12 لاکھ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے حرکت کر رہا ہے جو کہ بجلی کی رفتار سے چار گنا سے…

2032ء میں زمین سے سیارچہ ٹکرانے کا خطرہ

امریکی خلائی ادارے ناسا بت انکشاف کیا ہے کہ سات سال بعد 22 دسمبر 2032ء کو’’ 2024 YR4 ‘‘نامی سیارچہ (asteroid) زمین پر گر کر وسیع پیمانے پر تباہی پھیلا سکتا ہے. اس سیارچے کی لمبائی چوڑائی دو وہیل کے برابر ہے، گرنے کی شدت 8 میگاٹن کے برابر…

آئی فون کی نئی ڈیوائس کی لانچ سے متعلق بڑی خبر!

بلومبرگ سے تعلق رکھنے والے مارک گرمن نے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون ایس ای 4 آئندہ ہفتے متعارف کرائے گی۔ گزشتہ روز یعنی بدھ کو گُرمن کی جانب سے کی گئی ایک ٹویٹ میں کہا گیا کہ نیا آئی…