براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
جاپان کا چاند پر دوسرا مشن بھیجنے کا اعلان
جاپانی قمری مشن کمپنی اسپیس (ispace) نے اعلان کیا ہے کہ اس کا منصوبہ 6 جون کو چاند پر لینڈر کو بھیجنا ہے۔
اسپیس کے بانی اور سی ای او، تاکیشی ہاکاماڈا نے ایک پریس کانفرنس میں دوسرے قمری مشن کے بارے میں تفصیلات فراہم کیں۔
پریس ریلیز کے…
اے آئی کورس کرنے کے بعد ماہانہ لاکھوں کمانے والا 13 سالہ لڑکا
کراچی کے ایک 13 سالہ لڑکے نے سیلانی ویلفیئر سے AI کورس مکمل کرنے کے بعد شاندار کامیابی حاصل کی ہے جس سے اسے ماہانہ 500,000 روپے ملتے تھے۔
ایک انٹرویو میں، کراچی کے اورنگی ٹاؤن کے رہائشی، کاشان عدنان نے اپنی کامیابی کا سہرا سیلانی…
ناسا نے مریخ کی ایک اور پینوراما تصویر جاری کردی
ناسا نے مریخ کی ایک اور دلکش پینورامک تصویر جاری کی ہے جو سیارے کے متنوع خطوں کا بے مثال منظر پیش کرتی ہے۔
روورز اور آربیٹرز کے ذریعے لی گئیں ہائی ریزولوشن کی تصاویر میں ناہموار پہاڑوں، صاف ستھری وادیوں، وسیع ٹیلوں اور سرخ سیارے کی سطح…
فالج زدہ شخص کے لیے جدید روبوٹک بازو
سائنس دانوں نے ایک جدید ٹیکنالوجی کا حامل روبوٹک بازو بنایا ہے جو فالج زدہ افراد کو چیزیں تھامنے میں مدد دے سکتا ہے۔
یہ بازو فالج سے متاثر ایک شخص کو نصب کیا گیا جو کافی برسوں سے فالج کے اٹیک کے بعد سے ہل اور بول نہیں سکتا تھا۔…
گوگل نے نئے اے آئی فیچر کی آزمائش شروع کر دی
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اے آئی اونلی سرچ ٹول کی آزمائش شروع کر دی۔ آزمایا جانے والا یہ ٹول کمپنی کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس فیچرز کو پورے پلیٹ فارم متعارف کرانے کے منصوبے کا حصہ ہے۔
گوگل کے جدید جیمنائی 2.0 ایجنٹ سے چلنے والا نیا اے آئی…
تیانگونگ خلائی اسٹیشن پاکستانی خلا بازوں کا منتظر
پاکستان جلد پہلی بار اپنے خلا باز خلائی وسعتوں میں بھیجے گا جس سے ملک میں سائنس وٹکنالوجی کی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہو گا۔
تیانگونگ خلائی اسٹیشن پر پاکستانی خلا بازوں کو چینی ساتھی تربیت دیں گے، مشترکہ سائنسی وتحقیقی سرگرمیاں پاک چین…
انسانی دماغ کے خلیوں سے چلنے والا کمپیوٹر متعارف
آسٹریلیا کے ایک اسٹارٹ اپ نے انسانی دماغ کےخلیات پر چلنے والے دنیا کے پہلے کمرشل بائیولوجیکل کمپیوٹر کو متعارف کرا دیا۔
میلبرن کی کورٹیکل لیبز نے 3-6 مارچ تک بارسیلونا میں منعقد ہونے والی موبائل ورلڈ کانگریس میں اپنا سی ایل 1 لانچ کیا…
بالوں کی اسٹائلنگ میں استعمال ہونے والی پروڈکٹس میں زہریلے مادوں کا انکشاف
ایک نئی تحقیق کے مطابق بالوں کو اسٹائلنگ کرنے کے لیے استعمال ہونے والی کچھ مشہور مصنوعی ہیئر پروڈکٹس میں کینسر کا باعث بننے والے کیمیکلز اور سیسہ کی زیادہ مقدار ہو سکتی ہے۔
محققین نے بالوں کی 10 مصنوعی مصنوعات کا تجزیہ کیا جن میں میجک…
خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلابازوں کی زمین پر واپسی کی تیاری
ناسا کے خلاباز بوچ ولمور اور سنی ولیمز جنہوں نے گزشتہ سال جون میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کا سفر کیا تھا اور وہیں پھنس گئے تھے، اب نو ماہ کے طویل قیام کے بعد زمین پر واپسی کی تیاری کر رہے ہیں۔
آئی ایس ایس سے ایک پریس…
مریخ سے 2030 کے لگ بھگ نمونے حاصل کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد کریں گے، چینی عہدیدار
چائنا ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن سے تعلق رکھنے والے سن زے چو نے نے کہا ہے کہ چین 2030 کے لگ بھگ مریخ سے نمونے لینے اور زمین پر واپس آنے کے منصوبے پر عمل درآمد کرے گا۔
اے پی پی کے مطابق سی ایم جی کو انٹرویو میں سن زے چونے…