براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
بحیرہ بالٹک میں خود سے باتیں کرتی تنہا ڈولفن دریافت
محققین کو بحیرہ بالٹک میں ایک تنہا ڈولفن ملی ہے جو بظاہر خود سے باتیں کرتی دکھائی دی گئی۔
یہ واقعہ گزشتہ ماہ جریدے Bioacoustics میں شائع ہوا تھا۔ اس سولٹری بوٹلنوز ڈولفن کو مقامی لوگ ڈیلا کے نام سے جانتے ہیں اور ستمبر 2019 سے ڈنمارک کے…
ملکی وے کہکشاں سے باہر موجود ستارے کی قریبی تصویر جاری
سائنس دانوں نے ملکی وے کہکشاں کے باہر کسی دوسرے ستارے کی پہلی قریبی مگر دھندلی تصویر جاری کی ہے جس میں سورج سے 2000 گنا بڑے ستارہ دکھائی دے رہا ہے۔زمین سے تقریباً 160,000 نوری سال کے فاصلے پر ستارہ WOH G64 لارج میگیلانک کلاؤڈ میں موجود ہے…
انسانی بال سے 200 گُنا باریک اسپگیٹی
سائنس دانوں نے انسانی بال سے 200 گُنا باریک دنیا کی باریک ترین اسپگیٹی بنا لی۔
اس پاستا کو بنائے جانے کا مقصد اس کو نئی غذا کے طور پر متعارف کرانا نہیں ہے بلکہ اس انتہائی باریک مٹیریل یعنی نینو فائبرز کو متعدد طبی مقاصد کے لیے استعمال…
زمین کا مقناطیسی قطب شمالی روس کی جانب منتقل ہونے لگا
برطانوی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ زمین کا مقناطیسی شمالی قطب روس کی جانب منتقل ہورہا ہے۔
ماہرین صدیوں سے مقناطیسی قطب شمالی کا جائزہ لے رہے ہیں جو کہ کینیڈا سے سائبیریا کی طرف تقریباً 2,250 کلومیٹر دور منتقل ہوا ہے۔ لیکن ایسا لگتا…
اپنی عمر کم کر دینے والی کومب جیلی فش دریافت
ایک اہم دریافت میں ناروے کی یونیورسٹی آف برجن کے محققین نے کومب جیلی فِش کی شناخت کی ہے جو حیاتیاتی لافانی کی ممکنہ امیدوار ثابت ہوسکتی ہے۔نیویارک پوسٹ کے مطابق کونب جیلی فش اپنی قریبی نسل کزن، ایک اور معروف لافانی جیلی فش (Turritopsis…
دودھ خراب ہے یا نہیں؟ اب اسمارٹ فون سے چیک کریں
یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز کے آسٹریلوی سائنسدانوں نے ہر اسمارٹ فون کے اندر موجود وائبریشن موٹر کا استعمال کرتے ہوئے دودھ خراب ہے یا نہیں، یہ جانچنے طریقہ وضع کیا ہے۔
جدید سمارٹ فون کو آئے دن عملی طور پر نئی خصوصیات دی جارہی ہیں۔…
مائیکروسافٹ کا صارفین کے لیے اہم فیچر پر کام جاری
مائیکروسافٹ ٹیمز اپنے صارفین کے لیے ایک نیا انٹرپریٹر فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے ہر فریق اپنی منتخب کردہ زبان بول یا سن سکے گا۔ٹیمز میں انٹرپریٹر ایک ریئل ٹائم اے آئی پاورڈ اسپیچ ٹو اسپیچ ٹرانسلیشن کا استعمال کرتے…
مائیکروسافٹ کا صارفین کے لیے اہم فیچر پر کام جاری
مائیکروسافٹ ٹیمز اپنے صارفین کے لیے ایک نیا انٹرپریٹر فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے ہر فریق اپنی منتخب کردہ زبان بول یا سن سکے گا۔ٹیمز میں انٹرپریٹر ایک ریئل ٹائم اے آئی پاورڈ اسپیچ ٹو اسپیچ ٹرانسلیشن کا استعمال کرتے…
بچوں کے لیے بنایا گیا خاص اسمارٹ فون متعارف
برطانیہ میں مخصوص حفاظتی فیچرز اور نگرانی کی صلاحیت رکھنے والا اسمارٹ فون بچوں کے لیے پہلی بار متعارف کرا دیا گیا۔امریکی کمپنی کے مطابق یہ سیٹ اپ بچوں کو ایک ایسا پُرکشش متبادل فراہم کرتا ہے جو بالکل سادہ موبائل فون (جن کو وہ شاید پسند نہ…