براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

غزہ میں مجاہدین اور ہماری تحریک ثابت قدم ہے، ترجمان حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ میں مجاہدین اور ہماری تحریک ثابت قدم ہے۔ حماس ترجمان خالد قدومی نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ہمارا دشمن سفارتکاری کو نہیں مانتا، ہم اس وقت حالت جنگ میں ہیں۔ خالد قدومی نے کہا…

حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کا جسد خاکی مل گیا

حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کا جسد خاکی تلاش کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حسن نصراللہ کے جسم پر کسی بڑے زخم کا کوئی نشان نہیں ہے۔ خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ بظاہر حسن نصر اللہ کی…

اسرائیل کا حسن نصر اللہ کے بعد ایک اور سینیئر حزب اللہ لیڈر کو قتل کرنے کا دعویٰ

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے کے دن ہونے والے ایک فضاعی حملے میں حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن اور سینیئر رہنما نبیل کاؤک مارے گئے ہیں۔ اسرائیل نے حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کے بعد اب ایک اور سینئر رہنما نبیل کاؤک کو گزشتہ روز ہونے…

نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 125 سے زائد افراد ہلاک

کھٹمنڈو: نیپال میں دو دنوں سے جاری شدید بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال اور لینڈسلائیڈنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 125سے تجاوز کرگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال میں گزشتہ دو دنوں سے جاری بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال…

اسرائیلی فوج کی بمباری میں حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ شہید ہوگئے اور بیروت حملے میں اسرائیلی فوج نے ’بنکر بسٹر‘ بموں کا استعمال کیا۔ جمعہ کو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ…

افغانستان کی صورتحال جنگجو گروپوں کیلئے سازگاربنی ہوئی ہے: سعودی وزیر خارجہ کا یو این میں خطاب

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورت حال جنگجو ملیشیا اور مختلف گروہوں کے لیے سازگار بنی ہوئی ہے۔ یواین جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا تھا سعودی عرب…

ایران کا لبنان میں فوجیں بھیجنے کا عندیہ

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت پر ایران نے خطے کی بڑھتی کشیدگی پر اپنی فوج بھیجنے کا عندیہ دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے بین الاقوامی امور محمد حسن اختری نے عندیہ دیا کہ لبنان…

کوئی بھی ہمارے لمبے ہاتھوں کی پہنچ سے دور نہیں، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران یا مشرق وسطیٰ میں کوئی بھی ہمارے لمبے ہاتھوں کی پہنچ سے دور نہیں۔ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو فضائی حملے میں قتل کرنے کے بعد ہفتہ کو ٹی وی پر قوم سے خطاب میں نیتن یاہو نے کہا کہ…

روس کی حسن نصراللہ کے قتل کی مذمت، ڈرامائی نتائج سے خبردار کردیا

روس نے حسن نصر اللہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے لبنان اور پورے مشرق وسطیٰ کے لیے ڈرامائی نتائج کی تنبیہ کردی۔ روسی وزارت خارجہ نے ہفتے کو جاری بیان میں بیروت میں اسرائیلی حملے میں حزب اللہ سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت کو اسرائیل کی…

لبنان کے لوگوں اور حزب اللہ کیساتھ کھڑا ہونا تمام مسلمانوں کا فرض ہے، آیت اللہ خامنہ ای

بنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ کی شہادت پر غیر ملکی رہنماؤں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوئے۔ ہفتے کو…