براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

فرانس: انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اپ سیٹ، ایگزٹ پول میں بائیں بازو کی جماعت کو برتری

فرانس میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہوگئی اور ووٹوں کی گنتی کا مرحلہ شروع ہوگیا۔ ایگزٹ پول میں پہلے مرحلے میں تاریخی برتری حاصل کرنے والی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی کی کامیابی خطرے میں ہے۔ فرانس…

نیپال میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 14 افراد ہلاک، کئی لاپتہ

نیپال میں مون سون کی مسلسل ہونے والی بارشوں نے تباہی مچادی،مختلف واقعات میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال میں ان دنوں شدید مون سون بارشیں جاری ہیں جس کی وجہ سے سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں…

غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر کی ویڈیو جاری

مکہ مکرمہ: نئے اسلامی سال کے آغاز کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کردیا گیا، حرمین شریفین کے امور کی جنرل اتھارٹی نے غلاف کعبہ کو تبدیل کرنےکی ویڈیو جاری کی ہے۔ مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔کسوہ فیکٹری…

11 ویں جماعت کے طالب علم نے ڈانٹنے پر استاد کو چاقو مار کر قتل کردیا

11 ویں جماعت کے طالب علم نے ڈانٹنے پر کیمسٹری کے استاد کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست آسام میں پیش آیا جہاں پڑھائی میں خراب کارکردگی پر کیمسٹری استاد راجیش نے طالب علم کو ڈانٹا تھا۔ میڈیا رپوٹس…

چین میں ہوا کے طاقتور بگولے سے بڑے پیمانے پر تباہی، 5 افراد ہلاک اور 100 زخمی

چین میں ہوا کے بگولے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہوا کے بگولے نے مشرقی چین کے ایک ٹاؤن میں تباہی مچاتے ہوئے انفرا اسٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچایا۔ میڈیا…

برطانوی عام انتخابات میں کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ منتخب

لندن: برطانوی عام انتخابات میں 22 سالہ کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق الیکشن جیتنے والی لیبرپارٹی کے سیم کارلنگ کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔ 2002 میں پیدا ہونے والے سیم کارلنگ…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری نوجوان شہید؛ 2 فوجی بھی مارے گئے

سرینگر،مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں دو الگ الگ واقعات میں مجموعی طور پر 5 کشمیر نوجوان شہید اور 2 فوجی اہلکار مارے گئے۔ میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کُلگام کے گاؤں موڈرگام میں بھارتی فوج، نیم فوجی دستہ سینٹرل ریزرو پولیس…

چین میں ہوا کے طاقتور بگولے سے بڑے پیمانے پر تباہی، 5 افراد ہلاک اور 100 زخمی

چین میں ہوا کے بگولے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہوا کے بگولے نے مشرقی چین کے ایک ٹاؤن میں تباہی مچاتے ہوئے انفرا اسٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچایا۔ میڈیا…

نیویارک میں فلسطین کے حامیوں کی گرفتاری

نیویارک کی پولیس نے 4 جولائی کو امریکہ کی یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر امریکی پرچم نذر آتش کرنے کے جرم میں 37 اسرائیل مخالف مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ نیویورک پولیس ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ ان افراد کو 4 جولائی کے "فلڈ فار غزہ" کے…

برطانیہ الیکشن میں کامیاب ہونے والے فلسطین کے حامی امیدوار

برطانیہ کے عام انتخابات میں پانچ فلسطین کے حامی امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں، کامیاب ہونے والے امیدواران میں لیبر پارٹی کے سابق امیدوار جیریمی کوربن بھی شامل ہیں، جیریمی کوربن نے بطور آزاد امیدوار کامیابی حاصل کی۔ سیاسی مبصرین کے مطابق…