آئی ایف سی وفد کی وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات، میکرو اکنامک اصلاحات کو سراہا
آئی ایف سی کے وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات ہوئی۔
آئی ایف سی وفد نے ملاقات کے دوران معیشت کیلئے پاکستان میں میکرو اکنامک اصلاحات کو سراہا، انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے وفد نے سرمایہ کاری اور نجکاری کے اقدامات کی حمایت میں…