مصر نے نئی جنگ بندی تجویز میں حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا

قاہرہ: عرب میڈیا کے مطابق مصر غزہ جنگ بندی کے حوالے سے نئی تجویز پیش کی ہے جس میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کو ایک سینیئر حماس عہدیدار نے بتایا ہے کہ مصر نے حماس کو جنگ بندی کے لیے ایک نئی…

برطانیہ: قبرستان میں مسلمانوں کی قبروں کی بے حرمتی،کتبے توڑ دیےگئے

برطانیہ میں ہرٹفورڈ شائر پولیس نے کار پینڈرز پارک کے قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔ قبرستان میں مسلمانوں کی قبروں والے حصے میں 85 قبروں کے کتبے توڑےگئے۔ پولیس نے علاقے کے لوگوں سے اپیل کی ہےکہ جس کو بھی…

سعودیہ کی جانب سے شام کے ورلڈ بینک کے قرض کی ادائیگی کا امکان

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب شام کے ورلڈ بینک کے قرضے ادا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ خبررساں ایجنسی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے یہ ادائیگی شام کی تعمیر نو کے لیے بین الاقوامی گرانٹس کے اجرا…

غزہ میں جنگ بندی کے حامی اسرائیلی شہری سڑک پر روٹیاں رکھ کر حکومت کیخلاف احتجاج کرنے لگے

اسرائیل کے مرکزی شہر رحووت میں آج مظاہرین نے وزیر ماحولیات ایدیت سِلمان کے گھر کے باہر احتجاج کا ایک نیا انداز اختیار کیا۔ مظاہرین نے سڑک پر خمیری روٹیاں رکھ کر ’ایک روٹی روزانہ‘ کا پیغام تحریر کیا۔ یہ علامتی احتجاج غزہ میں میں موجود…

اسرائیل کی حمایت پر امریکی رکن کانگریس جوولسن کو انسانی حقوق کےکارکنوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا

غزہ میں جاری قتل عام کے باوجود اسرائیل کی حمایت پر امریکی رکن کانگریس جو ولسن کو انسانی حقوق کے کارکنوں کے سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ری پبلکن رکن کانگریس جو ولسن سے انسانی حقوق کےکارکنوں نے غزہ اور مغربی کنارے…

موساد کے سابق سربراہان سمیت 250 سابق اہلکاروں کا غزہ جنگ کے خاتمے کا مطالبہ

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے 3 سربراہان سمیت 250 سے زائد سابق افسران اور اہلکاروں نے حکومت سے غزہ جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ کردیا۔ موساد افسران نے اپنے بیان میں اسرائیلی فضائیہ کے اہلکاروں کی جانب سے لکھے گئے خط کی…

اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی امریکی مدد کے بغیر ممکن ہی نہیں، امریکی معیشت دان

امریکی ماہرِ معیشت جیفری سیچس Jeffrey Sachs کا کہنا ہے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری نسل کشی امریکاکی روزانہ کی سطح پر دی جانے والی آپریشنل مدد کے بغیر ممکن ہی نہیں۔ انطالیہ ڈپلومیسی فورم سے خطاب کرتے ہوئے جیفری سیچس Jeffrey Sachs کا…

حکومت کی بجٹ میں عام آدمی پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری؛ کھانے پینے کی اشیا مہنگی ہونیکا امکان

مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں ٹیکس ریونیو بڑھانے کے لیے کھانے پینے کی متعدد اشیا مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سافٹ ڈرنکس، میٹھے مشروبات، جوسز، کاربونیٹڈ سوڈا واٹر، اضافی فلیور یا نان شوگر سویٹس مہنگے ہوسکتے ہیں۔ ان اشیا پر…

حکومت نے گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں اضافہ کردیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں اضافہ کردیا گیا جب کہ پہلی بار الیکٹرک گاڑیوں پر بھی منتقلی فیس عائد کر دی گئی جس کا فوری طور پر اطلاق بھی ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق ہزار سی سی تک کی گاڑی کی منتقلی فیس 1200 سے بڑھا…

آئندہ مالی سال کیلیے دفاعی بجٹ کا تخمینہ کیا ہوگا، تفصیلات سامنے آگئیں

آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں 159ارب روپے اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دفاعی اخراجات کا تخمینہ 2ہزار281 ارب روپے ہے، رواں مالی سال کے مقابلے نئے مالی سال دفاعی بجٹ میں 7.49 فیصد اضافے کا تخمینہ ہے۔ گزشتہ مالی…