فلسطینی صدر کا فرانسیسی صدر سے رابطہ، غزہ جنگ بندی اور انسانی امداد کی فوری ترسیل پر زور
فلسطینی صدر محمود عباس کا فرانسیسی صدر میکرون کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ، غزہ جنگ بندی کی ضرورت اور انسانی امداد کی فوری ترسیل پر زور دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق محمود عباس اور میکرون نے غزہ میں سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر تبادلہ خیال کیا۔…