گندم بحران حل کیا جائے، کاشتکار 900 روپے فی من نقصان میں جارہے ہیں: صدر کسان اتحاد

پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد کھوکر نے حکومت سے گندم کا 3900 روپے فی من ریٹ دینے کا مطالبہ کردیا۔ ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد کھوکر کاکہناتھا کہ گندم کا مسئلہ صرف کسانوں کا نہیں بلکہ پورے پاکستان کا ہے۔ انہوں نے…

درآمدی ایل این جی کی قیمت میں ردوبدل، سوئی ناردرن سسٹم پر مہنگی اور سوئی سدرن پر سستی ہوگئی

اوگرا نے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں ردوبدل کرتے ہوئے سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی مہنگی اور سوئی سدرن کے لیے سستی کردی۔ اوگرا نے اپریل کے لیے ایل این جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے…

نجی پاکستانی کارگو ائیرلائن اور چینی سرکاری کمپنی کے درمیان کارگو پروازیں چلانےکا معاہدہ طے

نجی پاکستانی کارگو ائیرلائن کے ٹو ایرویز اور چین کی سرکاری کوشے ڈیولپمنٹ اینڈ لاجسٹک کمپنی کے درمیان کارگو پروازیں چلانے کا معاہدہ ہو گیا۔ کے ٹو ایرویز اس مہینے کے آخر سے اپنی پروازوں کا آغاز کرے گی اورکراچی سے براستہ لاہور چین کے شہر…

سونا سیکڑوں روپے سستا ہوگیا

گزشتہ کچھ روز سے مسلسل اضافے کے بعد آج ملک میں سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10…

امریکی ٹیرف: پاکستان کی برآمدات کے حجم میں ایک ارب ڈالر سے زائدکی کمی کا خدشہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد ٹیرف سے پاکستانی برآمدات کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی جانب سے 29 فیصد جوابی ٹیرف عائد ہونے سے پاکستان کی برآمدات کے حجم میں…

ملکی تاریخ میں پہلی بار ترسیلات زر 4 ارب ڈالر سے زائد ہوگئیں

دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر کا حجم پہلی بار 4 ارب ڈالر کی حد عبور کرگیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مارچ 2025 کے دوران ترسیلاتِ زر کا حجم 4.1 ارب امریکی ڈالر رہا جس نے پہلی بار…

گورنر اسٹیٹ بینک نے مہنگائی بڑھنے کی رفتار میں اضافے کی پیشگوئی کردی

گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مہنگائی بڑھنے کی رفتار میں اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہےکہ آئندہ ماہ سے افراطِ زر میں اضافہ ہوگا۔ کراچی میں پاکستان لیٹریسی ویک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ 2022 میں ہم…

برطانیہ کا اے آئی ٹیکنالوجی کو مستقبل کے جرائم کی پیشگوئی کرنے کیلئے استعمال کرنیکا منصوبہ

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو متعدد حیرت انگیز منصوبوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ مگر برطانیہ میں اس ٹیکنالوجی کو جس مقصد کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ سامنے آیا ہے وہ کسی سائنس فکشن فلم کا پلاٹ لگتا ہے۔ برطانوی…

جی میل کا ہیلپ می رائٹ اے ٹول پہلے سے زیادہ بہتر بنا دیا گیا

گوگل نے اگست 2024 میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی پر مبنی ہیلپ می رائٹ نامی فیچر متعارف کرایا تھا۔ اس فیچر کا مقصد جی میل صارفین کو ای میلز تحریر کرنے میں مدد فراہم کرنا تھا۔ ہیلپ می رائٹ فیچر کے ذریعے صارفین محض ایک…

واٹس ایپ میں اب آپ دوستوں کو اپنی بھیجی گئی میڈیا فائلز محفوظ کرنے سے روک سکیں گے

واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسے بہترین پرائیویسی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ Wabetainfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی جانب سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے نئے بیٹا (beta) ورژنز میں…