پنجاب کلچر ڈے، صوبے بھر میں سرکاری محکموں کے ملازمین نے روایتی لباس زیب تن کیے
پنجاب بھر میں آج پنجاب کلچر ڈے منایا گیا اور مختلف شہروں میں رنگارنگ تقریبات ہوئیں۔
گزشتہ سالوں میں پنجاب کلچر ڈے 14 مارچ کو منایا جاتا رہا ہے لیکن اس بارمارچ میں رمضان المبارک ہونے اور سانحہ جعفر ایکسپریس کے باعث یہ تہوار 14 اپریل کو…