مائنزمنرلزبل بانی پی ٹی آئی کی مرضی کے بغیرپاس نہیں ہوگا: شیخ وقاص اکرم
سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ مائنزمنرلزبل بانی پی ٹی آئی کی مرضی کے بغیر پاس نہیں ہوگا۔
سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے دنیا نیوز کے پروگرام ’’دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عاطف…