اسرائیل کی حمایت پر امریکی رکن کانگریس جوولسن کو انسانی حقوق کےکارکنوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا

غزہ میں جاری قتل عام کے باوجود اسرائیل کی حمایت پر امریکی رکن کانگریس جو ولسن کو انسانی حقوق کے کارکنوں کے سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ری پبلکن رکن کانگریس جو ولسن سے انسانی حقوق کےکارکنوں نے غزہ اور مغربی کنارے…

موساد کے سابق سربراہان سمیت 250 سابق اہلکاروں کا غزہ جنگ کے خاتمے کا مطالبہ

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے 3 سربراہان سمیت 250 سے زائد سابق افسران اور اہلکاروں نے حکومت سے غزہ جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ کردیا۔ موساد افسران نے اپنے بیان میں اسرائیلی فضائیہ کے اہلکاروں کی جانب سے لکھے گئے خط کی…

اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی امریکی مدد کے بغیر ممکن ہی نہیں، امریکی معیشت دان

امریکی ماہرِ معیشت جیفری سیچس Jeffrey Sachs کا کہنا ہے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری نسل کشی امریکاکی روزانہ کی سطح پر دی جانے والی آپریشنل مدد کے بغیر ممکن ہی نہیں۔ انطالیہ ڈپلومیسی فورم سے خطاب کرتے ہوئے جیفری سیچس Jeffrey Sachs کا…

حکومت کی بجٹ میں عام آدمی پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری؛ کھانے پینے کی اشیا مہنگی ہونیکا امکان

مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں ٹیکس ریونیو بڑھانے کے لیے کھانے پینے کی متعدد اشیا مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سافٹ ڈرنکس، میٹھے مشروبات، جوسز، کاربونیٹڈ سوڈا واٹر، اضافی فلیور یا نان شوگر سویٹس مہنگے ہوسکتے ہیں۔ ان اشیا پر…

حکومت نے گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں اضافہ کردیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں اضافہ کردیا گیا جب کہ پہلی بار الیکٹرک گاڑیوں پر بھی منتقلی فیس عائد کر دی گئی جس کا فوری طور پر اطلاق بھی ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق ہزار سی سی تک کی گاڑی کی منتقلی فیس 1200 سے بڑھا…

آئندہ مالی سال کیلیے دفاعی بجٹ کا تخمینہ کیا ہوگا، تفصیلات سامنے آگئیں

آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں 159ارب روپے اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دفاعی اخراجات کا تخمینہ 2ہزار281 ارب روپے ہے، رواں مالی سال کے مقابلے نئے مالی سال دفاعی بجٹ میں 7.49 فیصد اضافے کا تخمینہ ہے۔ گزشتہ مالی…

آئی ایف سی وفد کی وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات، میکرو اکنامک اصلاحات کو سراہا

آئی ایف سی کے وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات ہوئی۔ آئی ایف سی وفد نے ملاقات کے دوران معیشت کیلئے پاکستان میں میکرو اکنامک اصلاحات کو سراہا، انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے وفد نے سرمایہ کاری اور نجکاری کے اقدامات کی حمایت میں…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس…

حکومت وفاقی بجٹ کو زمینی حقائق کے مطابق تشکیل دے گی: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ رواں سال بجٹ سازی کا عمل قبل از وقت شروع کیا گیا ہے، حکومت وفاقی بجٹ کو زمینی حقائق کے مطابق تشکیل دے گی۔ حکومت کا حقیقت پسندانہ اور جامع پالیسی سازی کے لئے حکومتی عزم کا اظہار، پائیدار اقتصادی…

روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 13 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 60 پیسے پر بند ہوا۔ یاد…