کے ڈی اے کے پنشن فنڈز میں سے ماہانہ کروڑں روپے بوگس پنشنرز کے نام پر نکلوانے کا انکشاف
کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے ریٹائرڈ اور انتقال کرنے والے ملازمین کے پینشن فنڈز میں سے ماہانہ کروڑں روپے بوگس پنشنرز کے نام پر نکلوانے کا انکشاف ہوا ہے۔
سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نثار کھوڑو کی صدارت میں…