ظفروال: دو موٹرسائیکلوں میں تصادم سے 2 نوجوان جاں بحق

دو تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم سے 2 نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ افسوسناک حادثہ کنگرہ روڈ پر پیش آیا جہاں دو تیز رفتار موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکر گئیں، حادثے میں دو نوجوان موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔…

نیب میں بڑے پیمانے پر تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد نیب میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیئے گئے، ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وقاص علیم، ہارمون بھٹی، محمد حیدر عظمت اور عبد الرحمان طیب کا نیب راولپنڈی سے نیب لاہور تبادلہ کر…

امریکی وفد سے ملاقات کے حوالے سے میرے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوا، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ آج سپیکر آفس سے پوچھوں گا کہ امریکی وفد سے ملاقات کے حوالے سے میرے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ ملاقات کے لیے نہ ہی کوئی کارڈ آیا، نہ ہی واٹس ایپ پر رابطہ…

آٹھویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مشق 2025 کا آغاز

پبی میں میں آٹھویں بین الاقوامی پاک فوج ٹیم اسپرٹ مشق 2025 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشق کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل ملٹری ٹریننگ نے کیا، مشق میں بحرین، بیلاروس، چین، سعودی عرب،…

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز…

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ  کے مطابق اس سلسلے میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 18 اپریل کو طلب کر لیا۔…

مستونگ میں پولیس ٹرک پردھماکا، بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 اہلکار شہید، 16 زخمی

مستونگ میں پولیس کے ٹرک پر دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق مستونگ میں شمس آباد کے قریب پولیس کے ٹرک کو نشانہ بنایا گیا اور اس دوران دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید جب کہ 16 زخمی ہوئے…

کرک میں انڈس ہائی وے پر ٹریلر اور وین میں خوفناک تصادم، 10 افراد جاں بحق

کرک میں انڈس ہائی وئے پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق حادثہ کرک انڈس ہائی وے پر لکی غنڈکی کے قریب پیش آیا جہاں ٹریلر اور وین میں ٹکر سے 10 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا بتانا…

ارسا نے سندھ کو زیادہ پانی دینے کے پنجاب حکومت کے دعوے کو مسترد کردیا

انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے سندھ کو زیادہ پانی دیے جانے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ ارسا حکام نے ابتدائی جائزے میں سندھ کو زیادہ پانی دینے کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارسا ہمیشہ پانی کی منصفانہ تقسیم کرتا ہے، کسی کا حق لیا…

امریکا کے ساتھ ٹیرف مذاکرات میں ریکوڈِک منصوبہ ممکنہ ترغیب ہو سکتا ہے: ڈائریکٹر ٹِم کِرب

ریکو ڈِک کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ٹِم کِرب کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ ٹیرف مذاکرات میں ریکوڈِک منصوبہ ممکنہ ترغیب ہو سکتا ہے۔ مغربی میڈیا رپورٹ کے مطابق 9 ارب ڈالر کے اِس منصوبے کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ریکو ڈِک امریکی صدر ٹرمپ سے معاہدہ…

ٹانک میں ریسکیو کی زیر تعمیر عمارت پر راکٹ حملہ، 7 مزدور زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں راکٹ حملے سے 7 مزدور زخمی ہوگئے۔ کے پی پولیس کے مطابق ٹانک کے علاقے وزیرآباد میں ریسکیو 1122 کی زیر تعمیر عمارت پر راکٹ حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 7 مزدور زخمی ہو ئے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ حملے سے عمارت…