چیٹ جی پی ٹی بھی اب انسانوں جیسی ‘یادداشت’ کا مالک

ویسے تو انسان ہی ایسے جاندار ہیں جو کسی پرانی گفتگو کو یاد رکھ کر اس کا حوالہ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ مگر اب آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کو بھی اس طرح کی صلاحیت سے لیس کر دیا گیا ہے۔ یعنی اگر آپ چیٹ جی پی…

وائی فائی سے 100 گنا تیز نئی وائرلیس انٹرنیٹ ٹیکنالوجی لائی فائی کیا ہے؟

وائی فائی کا استعمال کافی عرصے سے دنیا بھر میں کیا جا رہا ہے اور اس کے متبادل کے طور پر مختلف ٹیکنالوجیز پر کام کیا جا رہا ہے۔ ان میں سے ایک لائٹ فیڈیلیٹی یا لائی فائی ہے۔ یہ نئی ٹیکنالوجی ابھی تجرباتی دور سے گزر رہی ہے اور یہ کہنا…

ناسا کا خلا میں انسانی فضلات کو ری سائیکل کرنے کا منصوبہ

امریکی خلائی ایجنسی ناسا کسی بھی ایسے شخص کو 30 لاکھ ڈالرز کی پیشکش کر رہی ہے جو ایک غیر معمولی مسئلے کو حل کرنے کے لیے بہترین تجویز دے گا اور وہ ہے، خلا میں انسانی کو کیسے ری سائیکل کیا جائے۔ ناسا کا ’لونا ری سائیکل‘ چیلنج عوام سے…

امریکا میں پہلی بار کمرشل ری ایکٹر میں 5 فیصد سے زائد افزودہ جوہری ایندھن تیار

امریکی توانائی کے محکمے نے اعلان کیا ہے کہ پہلی بار، کمرشلی امریکن ری ایکٹر میں 5 فیصد سے زیادہ افزودہ جوہری ایندھن کو تابکاری شعاعوں سے ایکسپوز (irradiated) کیا جائے گا۔ ڈیپارٹمنٹ آف انرجی کے دفتر نے کہا کہ اعلی افزودگی کی سطح ایندھن…

دنیا کا جدید بائیونک بازو

برطانیہ کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے دنیا کا پہلا وائرلیس بائیونک بازو بنایا ہے جو بازو پہننے والے سے علیحدہ رہ کر بھی کام کر سکتا ہے۔ برسٹل کی مقامی کمپنی اوپن بائیونکس کو اپنا جدید ہیرو بائیونک بازو بنانے میں چار سال کا عرصہ لگا، جس کے…

آئی پی ایل میں دوران میچ کھلاڑیوں کے بلے چیک ہونے لگے، روہت اور پانڈیا کے بلے چیک ہونے کی ویڈیو…

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دوران کھلاڑیوں کو بلوں کے سائز کا ناجائز فائدہ اٹھانے سے روکنے کے لیے میچز کے دوران ہی بیٹرز کے بیٹ چیک ہونے لگے۔ آئی پی ایل میں امپائرز کی جانب سے متعدد کھلاڑیوں کے بلوں کے سائز چیک کیے جا چکے ہیں…

میچ میں فتح کے بعد شاہین آفریدی اور انشا کے بیٹے کی اسٹیڈیم سے پہلی بار تصاویر وائرل

15 اپریل منگل کو کراچی کے نیشنل بینک ارینا اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا میچ ہوا جس میں قلندرز نے 65 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ سوشل میڈیا کے کئی پیجز پر میچ کے بعد اسٹیڈیم کے کچھ مناظر شیئر کیے گئے جس میں شاہین کی گود میں ان…

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز کے 201 رنز کے جواب میں کراچی کنگز 136 پر ڈھیر

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کےکپتان شاہین شاہ آفریدی نےکراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ لاہور…

‘ہم کیا کریں خودکو گولی مارلیں؟’عمر اکمل پی سی بی پر پھٹ پڑے

ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل خود کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر پھٹ پڑے اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر عمر اکمل نے الزام لگایا کہ پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کے انتخاب میں عمر کی بنیاد پر امتیاز…

پنجاب اسمبلی میں قذافی اسٹیڈیم کے قریب فائیو اسٹار ہوٹل کی تعمیر کی قرار داد منظور

پنجاب اسمبلی میں قذافی اسٹیڈیم کے قریب فائیو اسٹار ہوٹل کی تعمیر کے لیے قرارداد منظور کرلی گئی۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں قذافی اسٹیڈیم کے قریب فائیو اسٹار ہوٹل کی تعمیر کے لیے قرارداد حکومتی رکن شعیب صدیقی نے پیش کی۔ قرارداد میں کہا…