برطانیہ کا 142 سال بعد کوئلے سے بجلی کی پیداوار بند کرنے کا فیصلہ

برطانیہ نے 142 سال تک کوئلے (Fossil Fuel) سے بجلی بنانے کے بعد کول پاور پلانٹس سے بجلی کی پیداوار بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی وزیر پاور مائیکل شینک کا کہنا تھا کہ ریٹ کلف میں ملک کے آخری کول پاور اسٹیشن نے پیر کے روز اپنا آپریشن…

ترک صدر اردوان نے اقوام متحدہ سے اسرائیل کیخلاف طاقت کے استعمال کا مطالبہ کردیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ سے غزہ اور لبنان میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں جاری رکھنے کی صورت میں اسرائیل کے خلاف طاقت کے استعمال کا مطالبہ کردیا۔ انقرہ میں کابینہ اجلاس کے بعد بات چیت کرتے ہوئےترک صدر نے…

ملائیشیا کے وزیر اعظم 2 سے 4 اکتوبر تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

ملائیشیا کے وزیراعظم داتوسری انور ابراہیم 2 تا 4 اکتوبر پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم پاکستان کا دورہ وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر کر رہے ہیں، ملائیشیا کے وزیراعظم کے…

اسرائیل نے لبنان پر زمینی حملہ کردیا، لبنانی آرمی نے سرحد پر اپنے مورچے چھوڑ دیے

بیروت: اسرائیلی فوج نے لبنان پر زمینی حملہ شروع کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان پر اسرائیلی ٹینکوں اور توپ خانے کے حملے کی اطلاعات ہیں۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان کے دیہاتوں میں محدود پیمانے پر…

اسرائیل نے حسن نصر اللہ کا پتا کیسے لگایا، اسرائیلی اخبار نے حیران کن دعویٰ کردیا

تل ابیب: اسرائیلی اخبار نے اسرائیلی فوج کی جانب سے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کا پتا لگائے جانے کے حوالے سے حیران کن دعویٰ کردیا۔ عرب میڈیا نے اسرائیلی اخبار معاریف کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص نے حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن…

حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں پر سنگجانی جلسے میں تقاریر پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں پر اسلام آباد میں سنگجانی جلسے میں تقاریر کی بنیاد پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت ضابطہ فوجداری کی سیکشن 196 کے تحت درخواست جمع کرائے گی، اس سیکشن کے تحت مقدمات…

شام: دمشق کے مضافات پر صیہونی حکومت کا میزائل حملہ

دمشق کے مضافات میں صیہونی حکومت کے میزائل حملے کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق آج صبح دمشق میں میزائلوں اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئییںشام کے ذرائع کا…

لبنان: بیروت کے علاقہ ضاحیہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت جاری

اسرائیل کی جنگی کابینہ کی جانب سے لبنان میں زمینی کارروائی شروع کرنے پر اتفاق کئے جانے کے چند گھنٹے بعد، اسرائیلی حکومت نے بیروت کے نواحی علاقوں کو سات بار فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق، خبری ذرائع نے بیروت کے…

فنی خرابی، ہنگامی بریک لگانے پر پی آئی اے کی دبئی سے ملتان کی پرواز کے تمام ٹائرپھٹ گئے

دبئی ائیرپورٹ سے ملتان روانگی کے عین وقت فنی خرابی پر پائلٹ کی جانب سے ایمرجنسی بریک لگانے کی وجہ سے پی آئی اے کے طیارے کے تمام ٹائر پھٹ گئے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق دبئی سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 222 ملتان روانہ ہو رہی تھی۔…

یمن: گیارہویں امریکی ڈرونMQ-9 تباہ

یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون دشمن کا گیارہواں ڈرون ہے جسے مار گرایا گیا۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ یمنی فضائی دفاعی نظام نےصعدہ صوبے کی فضا میں جارح دشمن امریکہ کا ڈرون MQ-9 کو مار گرایا ۔ انہوں نے…