جنگ بندی مذاکرات اور عالمی احتجاج بے سود، غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ اور دہشتگردانہ حملے جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صیہونی حملوں مزید 17 فلسطینی شہید جبکہ 69 زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے آخری مکمل فعال ہسپتال کو بھی تباہ کر دیا، جنوبی غزہ میں فیلڈ…