بھارت میں پولیس کا انوکھا کارنامہ، ملزم کےبجائے جج کا نام چوری کے کیس میں ڈال دیا

بھارت میں پولیس نے چوری کے کیس میں ملزم کے بجائے جج کا نام ڈال دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر فیروزآباد میں ایک چوری کا کیس عدالت میں لایا گیا جس میں عدالت نے ملزم کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا حکم دیا۔ میڈیا…

ٹرمپ نے ذہنی صلاحیت کے ٹیسٹ میں سب سے بلند ترین اسکور حاصل کرلیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طبی معائنے میں شامل ذہنی صلاحیت کے ٹیسٹ میں اب تک کا بلند ترین اسکور حاصل کرلیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گزشتہ دنوں ہونے والے سالانہ طبی معائنے میں انہوں نے ذہنی صلاحیت کے ٹیسٹ میں جو نمبر لیے اس سے متعلق…

آئندہ بجٹ میں سالانہ 6 لاکھ آمدن پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز

آئندہ بجٹ 26-2025 میں سالانہ 6 لاکھ آمدن پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز سامنے آگئی ۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے تجاویز کی منظوری آئی ایم ایف سے مشروط ہوگی۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق آئندہ بجٹ میں صرف…

خیبرپختونخواحکومت نے آئندہ بجٹ کی تیاری پر کام شروع کر دیا

خیبرپختونخواحکومت نے بجٹ 26-2025 کی تیاری پر کام شروع کردیا جس کے ضمن نے محکمہ خزانہ کے تمام سیکشنز کو ذمہ داریاں تفویض کر دی گئی ہیں۔ بجٹ کی تیاری کا واضح ایکشن پلان دنیا نیوز کو موصول ہو گیا جس کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کا آئندہ بجٹ…

عوام کو ایک اور دھچکا، پٹرولیم لیوی میں 8.2 روپے فی لٹر اضافہ

پٹرول اور ڈیزل صارفین کیساتھ ہاتھ ہو گیا، حکومت نے ریلیف دینے کی بجائے پٹرولیم لیوی بڑھا دی۔ حکومت نے پٹرول پر پٹرولیم لیوی میں 8 روپے 2 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا، پٹرول پر لیوی کی شرح 78 روپے 2 پیسے فی لٹر کر دی گئی ہے۔ اسی طرح ڈیزل…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 279…

فچ کا ملکی ریٹنگ کو بی مائنس کرنا ہماری پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ فچ کا ملکی ریٹنگ کو ٹرپل سی پلس سے بی مائنس کرنا ہماری پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے۔ کریڈٹ ریٹنگ کے بین الاقوامی ادارے فچ ریٹنگز کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کرنے کے اقدام کا خیر مقدم…

آٹھ ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار منفی 1.9 فیصد رہی: ادارہ شماریات

رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار منفی 1.9 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق فروری 2025 میں ایل ایس ایم پیداوار میں گزشتہ سال فروری کی نسبت 3.51 فیصد کم ہوئی جبکہ جنوری 2025 کی نسبت فروری 2025 میں بڑے صنعتی…

سندھ کابینہ نے پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد کردی

سندھ کابینہ نے تمام پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد کردی، اب پلاسٹک بیگ کے کاروبار اور خریداری پر پابندی ہوگی۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے لیے گئے۔ اجلاس کے دوران سندھ…

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ پیٹرول کی قیمت 254 روپے 63 پیسے فی لیٹر جبکہ…