ارمغان کے والٹ اکاؤنٹ میں ممکنہ طور پربڑی مالیت کے بٹ کوائن موجود ہیں: ایف آئی اے رپورٹ
مصطفیٰ قتل کیس کے ملزم ارمغان سے منی لانڈرنگ کیس کی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ اس کے والٹ اکاؤنٹ میں ممکنہ طور پربڑی مالیت کے بٹ کوائن موجود ہیں۔
ارمغان کے خلاف منی لانڈرنگ کے کیس میں ایف آئی اے نے پیشرفت رپورٹ انسداد دہشت گردی منتظم…