امریکی وفد سے ملاقات کا معاملہ، چیئرمین پی ٹی آئی کا ترجمان قومی اسمبلی کے بیان پر ردعمل
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے بیان پر پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا ردعمل سامنے آگیا۔
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پہلے بھی کہا تھا اب بھی کہہ رہے ہیں کہ اسپیکر آفس سے کوئی دعوت نامہ نہیں ملا، اسپیکر نے کسی ایونٹ کی…