ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم

رواں سال ملکی تاریخ میں پہلی بار 35 لاکھ سے زائد انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروائے گئے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سالانہ آمدن ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تعداد 35 لاکھ سے بڑھ گئی ہے، ان گوشواروں کے ساتھ ٹیکس گزاروں نے 55 ارب روپے سے زیادہ…

96 ارب ریونیو کا شارٹ فال، آئی ایم ایف ہدف حاصل نہ ہوسکا، حکومت کیلئے سخت ٹیکس اقدامات ناگزیر

ایف بی آر کو پہلی سہ ماہی کے ہدف میں 96 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے اور آئی ایم ایف ہدف حاصل نہ ہوسکا جس کے باعث حکومت کو سخت ٹیکس اقدامات کرنا ہوں گے۔ ایف بی آر نے پہلی سہ ماہی میں 2652 ارب ہدف کے مقابلےاب تک 2556 ارب…

گزشتہ مالی سال کی معاشی شرح نمو کے نظر ثانی شدہ اعداد و شمار جاری

وفاقی حکومت نے گزشتہ مالی سال 24-2023 کی معاشی شرح نمو کے نظر ثانی شدہ اعداد وشمار جاری کردیے۔ وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے کے مطابق چوتھی سہ ماہی کے حتمی اعداد و شمار آنے کے بعد زراعت اور خدمات کے شعبوں کی گروتھ مزید بڑھ گئی ہے۔…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 07 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 40 پیسے سستا ہوگیا ہے،پیٹرول کی نئی قیمت 247 روپے 3 پیسے فی لیٹر ،…

پنجاب میں ہونہار اسکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن شروع

پنجاب میں ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔ عالمی جاب مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق ہونہار اسکالر شپ پروگرام کے تحت 68ڈسپلنز میں سالانہ 30ہزارطلبہ کو اسکالر شپ دی جائے گی۔ پبلک سیکٹرز کی 50 یونیورسٹیز، 16 میڈیکل کالجز…

وزیراعلیٰ کے پی اور منظور پشتین کے درمیان ملاقات

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے پشتون قومی موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین نے ملاقات کی جس میں منظور پشتین نے 11 اکتوبر کو پشتون قومی عدالت کے حوالے سے وزیراعلی کو آگاہ کیا۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف کے مطابق ملاقات کل رات وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوئی جس…

خیبرپختونخوا کے اسمبلی اجلاس میں بار بار بجلی کی لوڈ شیڈنگ

خیبرپختونخوا کے اسمبلی اجلاس میں متعدد بار لوڈ شیڈنگ ہوئی جس پر ایوان اندھیرے میں ڈوب گیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹے کی تاخیر سے اسپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی کی زیرصدارت شروع ہوا، ایک گھنٹے کے بعد اجلاس میں بجلی بند ہوئی۔…

اسرائیل کا شام میں بھی فضائی حملہ، خاتون صحافی سمیت 3 شہری جاں بحق

اسرائیل نے شام میں بھی فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں خاتون صحافی سمیت 3 شہری جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس حملے میں9 افراد زخمی ہوئے۔ اس کے علاوہ غزہ کے نصیرات کیمپ میں اسرائیلی حملے میں عورتوں بچوں سمیت…

عالمی برادری جنگ بندی کی باتیں کرتی رہ گئی، اسرائیل نے لبنان پر زمینی جنگ مسلط کردی

اسرائیل نے لبنان پر زمینی جنگ مسلط کر دی اور عالمی برادری جنگ بندی کی باتیں کرتی رہ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے شدید فضائی حملوں کے ساتھ ٹینکوں اور توپ خانے سے لبنان پر حملہ کردیا جس کے باعث لبنانی فوج سرحد سے 5 کلو میٹر…

سوئٹزرلینڈ اور اٹلی کو ایک مرتبہ پھر سرحد کا تعین کرنے کی ضرورت کیوں پیش آگئی؟

سوئٹرزلینڈ اور اٹلی کوایک مرتبہ پھر سے اپنی سرحدوں کی لکیروں کا تعین کرنے کی ضرورت پیش آگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث ایلپس کے پہاڑی سلسلے میں موجود گلیشیئرز کے پگھلنے کے باعث اٹلی اور سوئٹزرلینڈ نے…