قصور ڈانس پارٹی کیس: آئی جی پنجاب سے محکمہ پولیس کی سوشل میڈیا پالیسی طلب

لاہور ہائیکورٹ نے قصور ڈانس پارٹی کے ملزمان کی ویڈیو وائرل کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی پنجاب سے محکمہ پولیس کی سوشل میڈیا پالیسی طلب کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے کیس کی سماعت کی، عدالتی حکم پر پراسیکیوٹر جنرل پنجاب…

پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان کے والد انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر پلوشہ خان کے والد محترم انتقال کر گئے، ان کے والد کے انتقال پر سیاسی و سماجی حلقوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بدھ 16 اپریل 2025 کو چارسدہ میں ادا کی جائے…

این اے 213 میں ضمنی الیکشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

سندھ کے ضلع عمرکوٹ میں حلقہ این اے 213 میں کل 17 اپریل کو ہونے والے ضمنی الیکشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔ انتخابی مہم گزشتہ رات 12 بجے ختم ہو گئی جبکہ انتخابی سامان کی ترسیل آج سے شروع ہو گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی…

لاپتہ افراد کی عدم بازیابی: آئی جی، ڈی جی رینجرز سندھ کو نوٹس، جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے معاملے پر آئی جی، ڈی جی رینجرز سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے۔ سندھ ہائی کورٹ میں 5 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ شہری…

جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

سینئر ترین جج جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے جسٹس علی باقر نجفی سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی۔ حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے…

26 نومبر احتجاج کیس: شہریار آفریدی کی عبوری ضمانت میں توسیع

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کر دی۔ پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی 26 نومبر کو احتجاج کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر…

منشیات کی سمگلنگ روکنے کیلئے مؤثر حکمت عملی ضروری ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ منشیات کی سمگلنگ روکنے کیلئے مؤثر حکمت عملی ضروری ہے۔ پاک، خلیج انسداد منشیات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ منشیات کی سمگلنگ اور اس کے استعمال کو روکنے کیلئے تعاون…

عورت کا جسمانی ریمانڈ کیوں درکار ہے؟ چیف جسٹس پاکستان کا استفسار

پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے خلاف 9 مئی 2023 سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے استفسار کیا ہے کہ ملزمہ عورت ہے، اس کا جسمانی ریمانڈ کیوں درکار ہے؟ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی کارکن صنم…

پیپلز پارٹی کو شکست دینا تمام جماعتوں کے اتحاد کا خواب ہے، شرجیل میمن

پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل انعام میمن نے کہا ہےکہ عمرکوٹ کے ضمنی انتخاب میں ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی کا مقابلہ تمام سیاسی جماعتوں کے اتحاد سے ہے۔ شرجیل میمن نے ایکس پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت میں جی…

عمران خان سے ملاقات کرانے کیلئے تحریری حکم نامہ جاری کرنے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران سے ملاقات کرانے کے لیے تحریری حکم نامہ جاری کرنے کی ان کے وکیل کی استدعا مسترد کردی۔ 9 مئی کیسز میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ریمانڈ سے متعلق اپیل پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی…