غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کا کسی بہانے سے بچنا ممکن نہیں،جان اچکزئی
نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف مہم میں تمام حکومتی ادارے کام کر رہے…