مشرف سنگین غداری کیس، لاہور ہائیکورٹ نے وہ ریلیف دیا جو نہیں مانگا ، چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں سابق صدر مرحوم پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ سنانے والی خصوصی عدالت کی حیثیت سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔
سماعت کے…