لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد سمیت کئی علاقوں میں اسموگ کا راج
لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد سمیت وسطی پنجاب کے کئی علاقوں میں اسموگ کا راج آج بھی برقرار ہے،شدید اسموگ کے سبب شہریوں کا مضر صحت فضا میں سانس لینا دشوار ہوگیا۔
گوجرانوالہ میں آج پھر فضائی آلودگی کی خطرناک شرح ریکارڈ کی گئی جس سے…